عظیم ترین اسلامی تعمیراتی خزانے کی دریافت

29 اکتوبر 2014

اقوام متحدہ کی ایک تحقیق سے یہ بات سامنے آئی ہے کہ مصری دارالحکومت قاہرہ کی ال معیز ال دین اللہ اسٹریٹ قرون وسطیٰ کے عہد کی اسلامی تعمیرات کا عظیم ترین خزانہ ہے جسے یونیسکو نے 1979 میں عالمی ثقافتی ورثے کا حصہ قرار دیا تھا۔

سبیل عبدالرحمان قتادہ نامی یادگار 1744 میں معروف مصری ماہر تعمیرات عبدالرحمان قتادہ نے ال معیز ال دین اللہ اسٹریٹ میں تعمیر کی تھی — اے ایف پی فوٹو

ال نصیر محمد کا مدرسہ ال معیز ال دین اللہ اسٹریٹ پر واقع ہے جو کہ اسلامی تاریخ کی انتہائی اہم ترین گلیوں میں شامل ہے — اے ایف پی فوٹو

مدرسے کا ایک اور منظر — اے ایف پی فوٹو
مدرسے کا ایک اور منظر — اے ایف پی فوٹو
ال معیز ال دین اللہ اسٹریٹ کا ایک بازار — اے ایف پی فوٹو

ال نصیر محمد کا مدرسہ ال معیز ال دین اللہ اسٹریٹ پر واقع ہے — اے ایف پی فوٹو

ال حسین مسجد جو 1154 میں حضرت امام حسین رضی اللہ تعالیٰ عنہ کے نام پر تعمیر کی گئی — اے ایف پی فوٹو