بے گھر عراقیوں کی حالت و زار

25 نومبر 2014

عسکریت پسندوں نے عراقی شہر موصل کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد یہاں کے رہائشیوں نے بغداد میں پناہ لیتے ہوئے عارضی گھر قائم کرلیے ہیں۔

موصل پر قبضے کے بعد جو حالیہ برسوں میں فرقہ وارانہ لڑائیوں کا مرکز رہا جبکہ حکومت کی جانب سے عسکریت پسندوں سے اس کا قبضہ واپس لینے کی کوششیں سست روی کا شکار ہیں۔

یہی وجہ ہے کہ عسکریت پسند فلوجہ اور رمادی کے کچھ حصوں کا کنٹرول بھی سنبھال چکے ہیں۔

بغدادا کے نجف کیمپ میں مقیم ایک خوبصورت بچی۔

ایک خاتون اپنے بچوں کے ہمراہ ٹینٹ میں مقیم ہے۔

روزمرہ کے کام سرانجام دیتی ایک عراقی خاتون۔

عراقی بے گھر بچے اسکول ٹینٹ کے باہر کھڑے ہیں۔

بغداد کے نجف کیمپ میں مقیم ایک بچہ۔
بغداد کے نجف کیمپ میں مقیم ایک بچہ۔
عسکریت پسندوں نے عراقی شہر موصل کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد یہاں کے رہائشیوں نے بغداد میں پناہ لیتے ہوئے عارضی گھر قائم کرلیے ہیں۔
عسکریت پسندوں نے عراقی شہر موصل کا کنٹرول سنبھال لیا جس کے بعد یہاں کے رہائشیوں نے بغداد میں پناہ لیتے ہوئے عارضی گھر قائم کرلیے ہیں۔
عراقی بچے عارضی قائم اسکول ٹینٹ میں پڑھائی کرتے ہوئے۔

طالب علموں کا ایک ہجوم کھیلنے میں مگن ہے۔