سیاہ فام نوجوان کی ہلاکت: امریکا میں شدید احتجاج

اپ ڈیٹ 26 نومبر 2014

امریکی ریاست میزوری میں رواں برس اگست میں ایک سیام نوجوان کی پولیس کے ہاتھوں ہلاکت کے مقدمے میں جیوری نے گولی چلانے والے پولیس اہلکار پر قتل کا الزام ثابت نہ ہونے پر مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے۔

اس فیصلے کے بعد ریاست کے مختلف حصوں میں احتجاج کا سلسلہ شروع ہوگیا ہے اور فرگوسن کے علاقے میں شدید ہنگامہ آرائی ہو رہی ہے۔

امریکی ریاست میزوری میں پرتشدد احتجاج کا ایک منظر —  اے پی فوٹو

عدالتی جیوری کے فیصلے کا اعلان پیر کی شب پراسیکیوٹر باب میککلوچ نے کرتے ہوئے بتایا کہ بارہ رکنی جیوری نے سیاہ فام نوجوان مائیکل براﺅن پر مبینہ طور پر گولی چلانے والے پولیس اہلکار ڈیرن ولسن کے خلاف الزام ثابت نہ ہونے پر مقدمہ نہ چلانے کا فیصلہ کیا ہے — اے ایف پی فوٹو

پولیس اہلکار کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد سینکڑوں افراد فرگوسن میں جمع ہوگئے — اے ایف پی فوٹو

علاقے میں پولیس اور مظاہرین کے درمیان شدید جھڑپیں ہوئیں — اے  پی فوٹو

مظاہروں کے بعد امریکی صدر اوباما اور گورنر میزوری نے عوام سے پرامن رہنے اور فیصلے کا احترام کرنے کی بھی اپیل کی ہے — اے  پی فوٹو

جبکہ ہلاک ہونے والے نوجوان مائیکل براﺅن کے اہل خانہ نے اپنے ایک بیان میں کہا ہے کہ وہ اس فیصلے پر شدید مایوس ہیں — اے  پی فوٹو

تاہم انہوں نے عوام سے اپنا احتجاج پرامن انداز سے ریکارڈ کرانے کی درخواست کرتے ہوئے کہا کہ ہمیں اس نظام کو ٹھیک کرنے کے لیے مل کر کام کرنے کی ضرورت ہے — اے  پی فوٹو

فیصلے سے قبل کسی بھی ممکنہ ہنگامہ آرائی سے نمٹنے کے لئے سیکیورٹی کے سخت انتظامات کئے گئے تھے — اے  پی فوٹو

ریاستی گورنر نے ایمرجنسی نافذ کرتے ہوئے نیشنل گارڈز کے چار سو اہلکاروں کو طلب کرلیا تھا — اے  پی فوٹو

فرگوسن کے علاقے میں شدید ہنگامہ آرائی ہو رہی ہے — اے ایف پی فوٹو

امریکی صدر اوباما اور گورنر میزوری نے عوام سے پرامن رہنے اور فیصلے کا احترام کرنے کی بھی اپیل کی ہے — اے ایف پی فوٹو

ہاتھوں میں پلے کارڈز اٹھائے لوگ احتجاج میں شریک ہیں — اے ایف پی فوٹو

اس موقع پر پولیس کی اضافی نفری موجود تھی — اے ایف پی فوٹو

امریکی ریاست میزوری میں ایک مقدمے کے فیصلے کے بعد پرتشدد احتجاج کا ایک منظر — اے ایف پی فوٹو

ٹائمز اسکوائر پر احتجاج کا ایک منظر — اے ایف پی فوٹو

پولیس اہلکار کے حق میں فیصلہ آنے کے بعد سینکڑوں افراد فرگوسن میں جمع ہوگئے — اے  پی فوٹو