دھمکیوں کے باوجود انسداد پولیو مہم جاری

28 جنوری 2015

پاکستان میں انسداد پولیو مہم کے دوران حملوں میں اضافہ ہوتا جارہا ہے اور صرف گذشتہ سال ہی انسداد پولیو کی ٹیموں پر حملوں میں 45 افراد ہلاک ہوئے۔

ایک بچے کو پولیو کے قطرے پلائے جارہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

کراچی میں انسداد پولیو مہم کے دوران ایک خاتون ہیلتھ ورکر بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہی ہے — فوٹو:اے ایف پی

لاہور میں ایک ہیلتھ ورکر بچوں کو انسداد پولیو انجیکشن لگا رہا ہے — فوٹو: اے پی

ایک پاکستانی ہیلتھ ورکر کراچی میں ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دوران بچوں کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے — فوٹو:اے ایف پی

کراچی میں ہونے والی انسداد پولیو مہم کے دقران ایک بچے کو پولیو کے قطرے دیئے جارہے ہیں — فوٹو: اے ایف پی

ایک ہیلتھ ورکر لاہور میں انسداد پولیو مہم کے دوران بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے — فوٹو: اے پی

ایک انسداد پولیو ورکر پولیس اہلکاروں کی موجودگی میں بچے کو پولیو کے قطرے پلا رہا ہے — فوٹو:اے ایف پی

ایک خاتون ہیلتھ ورکر کراچی کے ایک مکان کی بیرونی دیوار پرانسداد پولیو مہم کے دوران ضروری اندراج کررہی ہے — فوٹو:اے ایف پی

ایک خاتون ہیلتھ ورکر بچوں کو پولیو کے قطرے پلانے کے بعد گھر کے باہر اندراج کررہی ہے — فوٹو: اے ایف پی