سری لنکا کی لگاتار تیسری فتح

01 مارچ 2015

سری لنکا نے انگلینڈ کو نو وکٹ سے شکست دے کر ورلڈ کپ مین لگاتار تیسری فتح حاصل کر لی۔

انگلینڈ نے جو روٹ کی سنچری کی مدد سے 309 رنز کا مجموعہ اسکور کیا، جواب میں سری لنکا نے لہیرو تھری مانے اور کمار سنگاکارا کی ناقابل شکست سنچریوں کی مدد سے نو وکٹوں سے کامیابی حاصل کر لی۔

سریلنکن کھلاڑی تلکارتنے دلشان انگلینڈ کے بلے باز گیری بیلینس کا کیچ پکڑتے ہوئے۔ فوٹو اے پی

سری لنکن آل رآنڈر دلشان بلے باز گیری بیلینس کو آوٹ کر کے ٹیم کے ہمراہ جشن منا رہے ہیں۔فوٹو ریوٹرز

بلے باز اآئن بیل 49 رنز بنا کر  سری لنکن باؤلر لکمل کی گیند پر بولڈ ہو کر پویلئن لؤٹ رہے ہیں۔ فوٹو اے ایف پی

انگلینڈ کے بلے باز جؤ روٹ نے 14 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 121 رنز کی شاندار اننگز کھیلی۔ فوٹو ریوٹرز

جوؤ روٹ اور جیمز ٹیلر نے 98 رنز کی مضبوط شراکت قائم کی۔ فوٹو اے ایف پی

سری لنکن بلے باز دلشان شاٹ کھیلتے ہوئے ۔  فوٹو ریوٹرز

ْتھری مانے 13 چوکوں اور 2 چھکوں کی مدد سے 139 رنز  بنا کر ناٹ اآؤٹ رہے۔ فوٹو اے پی

اسٹار پلیئر کُمار سنگا کارا   نے 86 گیندوں پر 117 رنز  کی جارحانہ اننگ اسکور کر کے میچ کے بہترین کھلاری کا اعزاز اپنے نام کیا۔ فوٹو اے ایف پی

سنگاکارا اور تھری مانے نے سری لنکا کے لئے 212 رنز کی شراکت قائم کی، یہ ورلڈ کپ میں سری لنکا کی کسی بھی وکٹ کے لیے تیسری بڑی شراکت ہے۔ فوٹو رائٹرز

کپتان آئن مورگن سری لنکا سے شکست کے بعد ٹیم کی ہمراہ پویلین لوٹ رہے ہیں۔ فوٹو اے پی