پاکستان کی بیٹنگ فارم بحال؟

04 مارچ 2015

پاکستان نے متحدہ عرب امارات کو 129 رنز سے شکست دے کر ورلڈ کپ میں لگاتار دوسری کامیابی حاصل کر لی۔

بدھ کو نیپئر میں کھیلے گئے پول بی کے میچ میں پاکستان نے یو اے ای کو جیتنے کیلئے 340 رنز کا ہدف دیا۔

تاہم، حریف ٹیم مقررہ 50 اوورز میں 210 رنز ہی بنا پائی۔ - تصاویر اے پی/ اے ایف پی

شاہد آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں اپنے 8000 ہزار رنز مکمل کیے۔

اوپنر ناصر جمشید آج بھی ناکام رہے۔
اوپنر ناصر جمشید آج بھی ناکام رہے۔
کراٹے اور روشن مصطفی ناصر جمشید کے آؤٹ ہونے پر۔

حارث سہیل نے پاکستان کیلئے 70 رنز بنائے۔

احمد شہزاد 93 رنز بنا کر پاکستان کے ٹاپ اسکورر رہے۔

یو اے ای کے محمد توقیر کیچ پکڑنے کی ناکام کوشش کرتے ہوئے۔

محمد نوید حارث سہیل کو آؤٹ کرنے پر خوشی کا اظہار کر رہےہیں۔

عمر اکمل 19 رنز سے آگے نہ بڑھ سکے۔
عمر اکمل 19 رنز سے آگے نہ بڑھ سکے۔
ہمیشہ کی طرح اس مرتبہ بھی کپتان مصباح الحق نے ذمہ درانہ  65 رنز بنائے۔

یو اے ای کے ٹاپ سکورر انور  (65) کا جارحانہ انداز۔

سہیل خان یو اے ای کے آندرے ریفایلو کی وکٹ لینے کے بعد۔

سہیل خان نے 54 رنز دے کر دو وکٹیں حاصل کیں۔

پاکستان کے راحت علی وکٹ لینے کے بعد۔
پاکستان کے راحت علی وکٹ لینے کے بعد۔