مسجد الاقصیٰ کے سامنے سیلفی

07 جولائ 2015

فلسطینی نوجوانوں اور بزرگ افراد آج کل ایک نئے رجحان میں مبتلا ہیں جس میں وہ مسجد الاقصیٰ کے سامنے سیلفیاں لیتے نظر آتے ہیں۔

بیت المقدس میں واقع اس قدیم مسجد کے سامنے آج کل نوجوان سیلفی لیتے نظر آتے ہیں اور ان کے خیال میں یہ ان کی یادگار سیلفی ثابت ہوگی۔

سیلفی لینے کا رجحان اب کوئی نیا نہیں ہے البتہ فلسطین میں ایسی انوکھی سیلفیز شاید ہی کسی نے لی ہوں گی۔

رمضان کے مبارک مہینے میں لوگوں نے مسجد کے سامنے کھڑے ہوکر تصاویر لیں، کچھ کا کہنا تھا کہ انہوں نے اس قسم کی سیلفی اس لیے لی تاکہ یہ یادگار بن جائے اور وہ اپنے قریبی لوگوں کو دکھا سکیں۔

لوگوں کا یہ بھی کہنا تھا کہ شاید وہ اگلے سال اس جگہ پر نہ آسکے اس لئے یہ جگہ اور ان کی تصویر ان کے لیے بہت اہم ہے۔

فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز
فوٹو رائٹرز