پشاور میں سیلاب سے تباہی

27 جولائ 2015

پشاور میں بڈھنی نالے میں آنے والی طغیانی نے آس پاس کے علاقوں میں تباہی مچادی ہیں۔

سیلابی ریلے نے کئی خاندانوں کو بے گھر کردیا ہے۔ سیلاب سے متاثرہ خاندانوں کا کہنا ہے کہ تاحال ان کی حالت زار معلوم کرنے کے لئے کوئی حکومتی نمائندہ نہیں ایا، متاثرہ خاندانوں کو نہ ہی کوئی مالی امداد ملی اور نہ ہی کھانے پینے کا سامان میسر ہے۔

ان کا کہنا تھا کہ سیلاب زدگان کی بحالی حکومت کی اولین ذمہ داری ہے تاہم پشاور میں متعدد سیلاب زدگان تاحال حکومتی امداد کے منتظر ہیں۔

پشاور میں شدید بارش کے بعد  سڑکوں میں پانی جمع ہونے سے متاثرہ افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ — فوٹو رائٹرز

پشاور میں شدید بارشوں سے لوگوں کے گھروں میں پانی جمع ہوچکا ہے — فوٹو رائٹرز

پشاور میں شدید بارش کے بعد متاثرہ افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔ — فوٹو رائٹرز

پشاور کے لوگ اپنی دکانوں کے سامنے سے بارش سے ہونے والی گندگی کو صاف کررہے ہیں — فوٹو رائٹرز

امدادی کارکنان متاثرہ افراد کو کشتی میں ایک سے دوسری جگہ منتقل کر رہے ہیں — فوٹو رائٹرز

بچے شدید بارش کے باعث پشاور کی مسجد میں جمع ہونے والی کیچڑ کی صفائی کر رہے ہیں — فوٹو رائٹرز

پشاور کے متاثرہ خاندان شدید بارشوں کے باعث اپنے گھروں کا سامان اونچی جگہ پر منتقل کرنے پر مجبور ہیں — فوٹو رائٹرز

ایک شخص کمپیوٹر اسکرینوں کو  بارش سے بچانے کے لیے ایک جگہ جمع کررہے ہیں — فوٹو رائٹرز