یوم آزادی کی تیاریاں عروج پر

10 اگست 2015

پاکستان بھر میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے اس کی تیاریاں جوش و خروش سے کی جارہی ہیں.

ملک بھر میں بچوں اور بڑوں کے لیے پاکستان کا پرچم سمیت مختلف رنگوں کی جھنڈیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ خریداری کر رہے ہیں.

ان اسٹالز پر بچوں کے لیے بیجز بھی موجود ہیں جو پاکستان کے پرچم کی شکل میں موجود ہیں.

ہر سال 14 اگست کو پاکستان میں بھرپور جوش و جذبے کے ساتھ منایا جاتا ہے.

ملک کی آزادی کا دن پاکستان میں رہنے والوں کے لیے سب سے زیادہ خوشی کا دن ہے.

اس دن کو لوگ نہایت ہی تیاریوں کے ساتھ مناتے ہیں.

ملک کے مختلف علاقوں ، گلی کوچوں ، محلوں ، شاہراہوں ،عمارتوں اور دیگر مقامات کو انتہائی خوبصورتی کے ساتھ سجایا جا رہا ہے، بچوں میں جشن آزادی کی تیاریوں کے حوالے سے خصوصی جوش و خروش پایا جاتا ہے.

14 اگست کے سلسلہ میں کراچی میں مزار قائد کی صفائی کا کام جاری ہے۔ — فوٹو پی پی آئی

لاہور میں 14 اگست کی تیاریاں جوش و خروش سے جاری ہیں، بچوں کے لیے بیچز اور جھنڈوں کے اسٹالز بھی لگائے گئے ہیں — اے پی پی فوٹو

کوئٹہ میں 14 اگست کے حوالے سے اسٹالز پر لوگ بڑی تعداد میں خریداری کر رہے ہیں — فوٹو پی پی آئی

پشاور میں ایک آدمی اپنے اسٹالز پر خرید و فراخت کے لیے جھنڈے لگا رہا ہے — فوٹو پی پی آئی
پشاور میں ایک آدمی اپنے اسٹالز پر خرید و فراخت کے لیے جھنڈے لگا رہا ہے — فوٹو پی پی آئی
14 اگست کے سلسلہ میں کراچی میں مزار قائد کی صفائی کا کام جاری ہے۔ — فوٹو پی پی آئی
14 اگست کے سلسلہ میں کراچی میں مزار قائد کی صفائی کا کام جاری ہے۔ — فوٹو پی پی آئی
کراچی میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے لوگ اسٹالز سے بچوں کے لیے ہرے رنگ کے کپڑے اور جھنڈوں کی خریداری کر رہے ہیں — فوٹو پی پی آئی

ملتان میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے لوگ اسٹالز سے بچوں کے لیے بیجز کی خریداری کر رہے ہیں — فوٹو اے پی پی

حیدر آباد میں بچوں اور بڑوں کے لیے پاکستان کے پرچم سمیت مختلف رنگوں کی جھنڈیوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں جہاں بڑی تعداد میں لوگ خرید و فروخت کر رہے ہیں— فوٹو اے پی پی

کراچی میں 14 اگست کو دھوم دھام سے منانے کے لیے مختلف مقامات پر جھنڈوں کے اسٹالز لگائے گئے ہیں — فوٹو اے پی پی

کراچی کے اسٹالز پر رکھے پاکستان کے بیجز  — فوٹو اے پی پی