فرانس کا انوکھا آرٹ
30 اگست 2015
فرانس کی سڑکوں پر حال ہی میں ایک نمائش کا انعقاد کیا گیا جس میں مختلف آرٹسٹ نے اپنے فن کا مظاہرہ کیا.
اس نمائش میں متعدد لوگوں نے شرکت کی اور اسے خوب سراہا.
نمائش کے دوران سڑکوں پر عام انداز سے مختلف اور انوکھا آرٹ کا مظاہرہ کیا گیا جو دیکھنے والوں کو ایک بار پھر دیکھنے اور اس کے ساتھ تصویر بنوانے پر مجبور کرتا رہا.
سڑکوں اور عمارتوں پر پینٹنگ کی گئی، جانوروں کے پتلے بھی بنائے گئے.
فرانس میں جاری یہ نمائش 28 اگست سے شروع ہوئی ہے جو 13 ستمبر تک جاری رہے گی.
تبصرے (0) بند ہیں