پاکستانی ٹیم کی ایک اور فتح

05 اکتوبر 2015

پاکستان نے زمبابوے کو تیسرے اور آخری ایک روزہ میچ میں سات وکٹوں سے شکست دے کر سیریز 1-2 سے جیت لی.

زمبابوے کو سات وکٹوں سے شکست دینے پر پاکستانی کھلاڑیوں کا جشن — اے پی

اسد شفیق شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی
اسد شفیق شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی
رچمونڈ متوبامی پاکستانی باؤلر محمد عرفان کی تیز گیند سے زخمی ہوگئے — اے ایف پی

محمد حفیظ نے 13 رنز  کی اننگز کھیلی — اے ایف پی

شعیب ملک زمبابوے کے خلاف شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی

بلال آصف برائن چاری کو آوٹ کرنے کا جشن منا رہے ہیں — اے پی

عامر یامین کی گیند کو باؤنڈری سے باہر جانے سے روکنے کی ناکام کوشش — اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی میچ جیتنے کے بعد گراؤنڈ سے باہر جاتے ہوئے — اے ایف پی