ایک روزہ سیریز پاکستانی ویمن ٹیم کے نام

06 اکتوبر 2015

پاکستان ویمن ٹیم نے بنگلہ دیش کیخلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں کامیابی حاصل کر کے سیریز 2-0 سے اپنے نام کر لی۔

پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض — اے ایف پی
پاکستانی کرکٹر عالیہ ریاض — اے ایف پی
بسمہ معروف اور مرینہ اقبال رن لیتے ہوئے — اے ایف پی

بنگلہ دیشی کھلاڑی فہیمہ خاتون — اے ایف پی

بنگلہ دیش کی کھلاڑی ریتو مونی کی رن مکمل کرنے کی کوشش — اے ایف پی

پاکستانی کھلاڑی بنگلہ دیش کی فرغانہ حق کو آوٹ کرنے کا جشن منا رہی ہیں — اے ایف پی

پاکستانی باؤلر ثانیہ خان — اے ایف پی
پاکستانی باؤلر ثانیہ خان — اے ایف پی
بنگلہ دیش کی ویمنز ٹیم پاکستانی کرکٹ کھلاڑی شاہد خان آفریدی کے ہمراہ سیفی لے رہی ہیں — اے ایف پی

طالبات دوسرا ایک روزہ میچ دیکھنے کے لیے میدان میں جمع ہوئیں — اے ایف پی

پاکستانی ویمنز ٹیم بنگلہ دیش کی عائشہ رحمان کے آوٹ ہونے کی خوشی مناتے ہوئے — اے ایف پی

پاکستانی بہترین بلے باز بسمہ معروف شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی

پاکستانی ٹیم ٹرافی کے ساتھ پوز کرتے ہوئے — اے ایف پی

بنگلہ دیش کی رومانہ احمد شاٹ کھیل رہی ہیں — اے ایف پی

بنگلہ دیش کی نگار سلطانہ شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی

بنگلہ دیش کی کھلاڑی رومانہ احمد پاکستان کے خلاف دوسرے ایک روزہ میچ میں شاٹ کھیلتے ہوئے — اے ایف پی

پاکستانی کپتان ثنا میر میچ میں کامیابی کے بعد بنگلہ دیش کی رومانہ احمد سے  ہاتھ ملا رہی ہیں — اے ایف پی

پاکستانی کی انعم امین بنگلہ دیش کی وکٹ گرنے کے بعد جشن مناتے ہوئے — اے ایف پی