اسلام آباد میں پرانی نایاب گاڑیوں کی نمائش
01 دسمبر 2015
اسلام آباد کے ایک مقامی ہوٹل میں پرانی گاڑیاں رکھنے کے شوقین حضرات نے وینٹیج کلاسک سالانہ کار شو کا انعقاد کیا۔
کار شو میں رکھی گئی 50 سے زائد گاڑیاں کم از کم 60 سال پرانی تھیں.
اس شو میں موجود نایاب گاڑیوں کو دیکھنے کے لیے خواتین اور حضرات کی بڑی تعداد نے شرکت کی.
تبصرے (1) بند ہیں