پاکستان کے 11 خوبصورت ساحل

شائع December 8, 2015 اپ ڈیٹ December 8, 2015 09:55pm

پاکستان صرف پہاڑوں، میدانوں اور صحراوں پر مشتمل نہیں یہاں خوبصورت سمندر بھی موجود ہیں۔

اس ہفتے ہم نے انسٹاگرام کمیونٹی کو اپنی پسندیدہ ساحل اور ملک کی مختلف ساحلی پٹیوں کی تصاویر شئیر کرنے کو کہا۔

درج ذیل میں کچھ بہترین اور قابل تعریف تصاویر ہیں جو لوگوں نے ڈان کے انسٹاگرام اکاؤنٹ پر بھیجیں۔

1: سونمیانی ساحل ورزش اور یوگا کرنے کے لیے بہترین جگہ ہے۔

2: اگر مچھلی پکڑنی ہے تو گوادر ساحل کا رخ کریں۔

3: جیسے اسلام آباد کے لیے مونال ہے ویسے ہی کراچی کے لیے ‘دو دریا‘۔

4: دنیا بھر کے خوبصورت ساحل بھول جائیں اور سنہری ساحل کا رخ کریں۔

#dawnweeklyproject #beach #sunehrabeach #karachi

A photo posted by Ali Umair Jaffery (@umairster) on

5: منوڑا ساحل سیر و تفریح کے لئے بہترین انتخاب ہے۔

6: کیپ ماؤنٹ کا دلکش منظر یقینآ آپ کو اپنی گرفت میں جگڑ لے گا.

View of cape mount beach..

A photo posted by Ali Umair Jaffery (@umairster) on

7: اگر آپ کراچی میں ہاکس بے نہیں گئے تو آپ نے کراچی کے ساحلوں کے ساتھ انصاف نہیں کیا۔

Throwback Summer, 15. #dawndotcom #dawnweeklyproject

A photo posted by Shoaib Khatri (@shoaibkhatri) on

8: سی ویو خواہ کراچی کا بہترین ساحل نہ ہو لیکن یہ تصویر آپ کے ہوش اڑا سکتی ہے۔

9: کراچی کی نتھیا گلی ساحل پر جانا شاید اتنا آسان نہیں اور یہی وجہ ہے کہ یہ ساحل اور زیادہ دلچسپ نظر آتا ہے۔

Nathiagali beach, Karachi. #Pakistan #Karachi #Nathiagali #sea #beach #water #nature #waves

A photo posted by Ema Anis (@emaanis) on

10: کچھ سکون کے لمحات تشن ساحل پر گزارنا کسی نعمت سے کم نہیں۔

Train insane, or remain the same ⚽️ // #DawnWeeklyProject

A photo posted by Humza Ismail (@humzashk) on

11: بلوچستان جانے کی ایک بہت بڑی وجہ کنڈ ملیر ساحل بھی ہے۔

#dawnweeklyproject #themostbeautifulbeaches #beach #kundmalir #balochistan #pakistan

A photo posted by Ali Umair Jaffery (@umairster) on

تبصرے (3) بند ہیں

Hanif Dec 08, 2015 11:14pm
pictures are not very appealing.
Aamie Dec 09, 2015 01:31am
these are too gud even about some we have not listened before........Thanks Dawn
نجیب احمد سنگھیڑہ Dec 09, 2015 08:10pm
کشتیاں ساحل پہ اکثر ڈوب جاتی ہیں ۔۔۔۔ منزلیں اپنی جگہ ہیں راستے اپنی جگہ ۔۔۔۔ جب قدم ہی ساتھ نہ دیں تو مسافر کیا کرے۔۔۔۔۔۔۔ :(

کارٹون

کارٹون : 24 اپریل 2026
کارٹون : 23 اپریل 2026