عید میلاد النبیﷺ کا جشن

24 دسمبر 2015

ملک بھر میں عید میلاد النبی کا جشن جوش و خروش سے منایا جارہا ہے۔

اس موقع پر شہروں اور قصبوں میں مساجد کو خوبصورت انداز میں سجایا گیا جبکہ حضرت محمد مصظفیٰﷺ کی ولادت کے دن پر میلاد بھی منعقد کیے گئے۔

صدر ممنون حسین اور وزیر اعظم نواز شریف نے عوام کو اپنے پیغامات میں پیغمبر اکرمﷺ کی تعلیمات کو ذہن میں رکھتے ہوئے مفاہمت اور مذاکرات کے ذریعے مسائل کو حل کرنے پر زور دیا.

عید میلاد النبی کے موقع پر مختلف مساجد کو نہایت خوبصورتی سے سجایا گیا — اے ایف پی

عید میلاد النبی ﷺ کے موقع پر کراچی کی ایک موٹر سائیکل کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے — آن لائن

کراچی کی ایک گلی کو خوبصورتی سے سجایا گیا ہے — اے ایف پی

لاہور میں نکالی گئی ایک مشعل بردار ریلی کا ایک منظر — آن لائن

کراچی میں میلاد کے موقع پر خوبصورت انداز میں سجی ہوئی ایک گلی — ہی پی آئی

لاہور میں عید میلاد النبی کے موقع پر آتش بازی کا مظاہرہ کیا گیا — رائٹرز

کراچی کے ساحل پر روشنیوں سے آراستہ ایک کشتی — پی پی آئی

لاہور میں ایک ریلی کے دوران لوگ اونٹ کی سواری کر رہے ہیں — رائٹرز