پاکستان میں عالمی یوم مزدور کے موقع پر مظاہرے

01 مئ 2016

پاکستان سمیت آج پوری دنیا میں یکم مئی کو محنت کشوں کا عالمی دن منایا گیا۔

یہ دن یکم مئی 1886 کو شکاگو میں محنت کشوں کی جانب سے اوقات کار 8 گھنٹے مقرر کرنے کے لئے چلائی جانے والی تحریک کے دوران ہونے والی ہلاکتوں کو خراج تحسین پیش کرنے کے لئے منایا جاتا ہے۔

اس دن کے منانے کا مقصد محنت کشوں کو ان کے بنیادی حقوق سے متعلق شعور اجاگر کرنا ہے اور ان کے ساتھ ہونے والی زیادتیوں کا ازالہ ہے تاہم صورت حال اس کے برعکس ہے۔

مزدوروں کی عالمی تنظیم آئی ایل او کے مطابق دنیا کے مزدوروں کا 20 فیصد حصہ غربت کی نچلی سطح پر زندگی گزار رہا ہے جبکہ 40 فیصد غربت کے ساتھ مزدوری کرنے پر مجبور ہیں۔

پاکستان میں اس دن کو منانے کا آغاز ذوالفقارعلی بھٹوکے دورحکومت میں ہوا تھا.

محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرین وزیراعظم نواز شریف کے پلے کارڈ لیے کھڑے ہیں—اے ایف پی۔
محنت کشوں کے عالمی دن کے موقع پر مظاہرین وزیراعظم نواز شریف کے پلے کارڈ لیے کھڑے ہیں—اے ایف پی۔
کراچی میں مظاہرین بلدیہ ٹاؤن سانحے میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کے خون کا انصاف مانگ رہے ہیں۔ اس ساںحے میں کم از کم 258 افراد ہلاک ہوگئے تھے—اے ایف پی۔
کراچی میں مظاہرین بلدیہ ٹاؤن سانحے میں ہلاک ہونے والے مزدوروں کے خون کا انصاف مانگ رہے ہیں۔ اس ساںحے میں کم از کم 258 افراد ہلاک ہوگئے تھے—اے ایف پی۔
کراچی میں مظاہرین مزدوروں کے حق میں پلے کارڈز لیے کھڑے ہیں—اے ایف پی۔
کراچی میں مظاہرین مزدوروں کے حق میں پلے کارڈز لیے کھڑے ہیں—اے ایف پی۔
کراچی میں مظاہرین چے گویراکی تصویر لیے کھڑے ہیں—اے ایف پی۔
کراچی میں مظاہرین چے گویراکی تصویر لیے کھڑے ہیں—اے ایف پی۔
ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی مزدوروں کے حق میں مظاہرے کیے گئے—اے ایف پی۔
ملک کے دیگر شہروں کی طرح کوئٹہ میں بھی مزدوروں کے حق میں مظاہرے کیے گئے—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔
لاہور میں مظاہرین شکاگو میں محنت کشوں کی جانب سے اوقات کار 8 گھنٹے مقرر کرنے کے لئے چلائی جانے والی تحریک کے حق میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں—اے ایف پی۔
لاہور میں مظاہرین شکاگو میں محنت کشوں کی جانب سے اوقات کار 8 گھنٹے مقرر کرنے کے لئے چلائی جانے والی تحریک کے حق میں پلے کارڈ اٹھائے ہوئے ہیں—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔
۔—اے ایف پی۔