63ویں ہندوستانی نیشنل ایوارڈز

04 مئ 2016

بولی وڈ اداکار امیتابھ بچن اور نامور اداکارہ کنگنا رناوٹ کو ہندوستان نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ایوارڈ کی 63ویں تقریب کے دوران امیتابھ بچن کو فلم 'پیکو' کے لیے بہترین اداکار جبکہ کنگنا کو 'تنو ویڈز منو ریٹرنز' کے لیے بہترین اداکارہ کے ایوارڈ سے نواز گیا۔

تقریب کے دوران بہترین اسپیشل ایفیکٹس کا ایوارڈ فلم 'باہوبالی' کو دیا گیا۔ یہ ایوارڈز ہندوستانی صدر پرناب مکھرجی نے دیے۔

بولی وڈ ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو 'باجی راؤ مستانی' کے لیے بہترین ڈائریکٹر جبکہ اسی فلم کے لیے ریمو ڈی سوزیٰ کو بہترین کوریوگرافر کا ایوارڈ دیا گیا۔

بہترین ہندی فلم اور بہترین لیرکس کا ایوارڈ 'دم لگا کے ہائیشا' کو دیا گیا۔

تصاویر: اے پی/ اے ایف پی۔

کنگنا کو یہ ایوارڈ 'تنو ویڈز منو ریٹرنز' میں ان کی بہترین اداکاری پر دیا گیا۔

بولی وڈ کے عظیم اداکار امیتابھ بچن کا کہنا تھا کہ صدر پرناب مکھرجی سے نیشنل ایوارڈ حاصل کرنا ان کے لیے فخر کا باعث ہے۔

بولی وڈ اداکارہ کنگنا رناوٹ ہندوستانی نیشنل ایوارڈ وصول کررہی ہیں۔

بولی وڈ اداکارہ کلکی کوچلن کو فلم 'مارگریٹا ود اسٹرا' میں اپنے کردار پر ایوارڈ سے نوازا گیا۔

ریمو ڈی سوزیٰ کو 'باجی راؤ مستانی' کے لیے بہترین کوریوگرافر کا ایوارڈ دیا گیا

بولی وڈ ڈائریکٹر سنجے لیلا بھنسالی کو 'باجی راؤ مستانی' کے لیے بہترین ڈائریکٹر کے ایوارڈ سے نوازا گیا۔

بولی وڈ اداکار ایشوریا رائے اور ابھیشیک بچن بھی تقریب میں موجود تھے۔

کنگنا ایوارڈ ملنے کے بعد خوشی کا اظہار کررہی ہیں۔

بچن فیملی تصویر کے لیے پوز کررہی ہے۔
بچن فیملی تصویر کے لیے پوز کررہی ہے۔
فلم 'بین' کے لیے گوراو مینن کو نیشنل ایوارڈ سے نوازا گیا۔