ایدھی صاحب سے محبت کا ایک طریق ان کے افقار پر چل کر کر سکتے ھیں وہ انسانیت کے دوست تھے وہ مذھب فرقہ یا ذات کو دیکھ کر انسانیت کی خدمت نہی کرتے تھے۔ انھوں نے انسان کو فقط انسان سمجھا اور سب کی خدمت کی اور یہی اصل اسلام ھے۔ اللہ سے محبت کا دعوی کرکے اس کی مخلوق سے نفرت کرنے والے دنیا میں اور ھمارے ملک میں امن نہی رس سکتے۔ اے کاش ھم انسانیت کی قدر کریں ۔ اگر ایسا ھو تو بہت سے ظلم ختم ھو جائیں اور ایدھی فائونڈیشن کی خدمات پھر تعلیم کی طرف بھی ھو سکتی ھیں۔
تبصرے (1) بند ہیں