رواں ہفتے کا پاکستان، کیمرے کی آنکھ سے

اپ ڈیٹ 21 جولائ 2016

رواں ہفتے پاکستان کے میدانی علاقوں میں موسم شدید گرم رہا جبکہ کچھ علاقوں میں مون سون کی بارشیں بھی ہوئیں۔

مون سون کی بارشوں کے آغاز کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی اور اس میں مزید اضافے کا امکان ظاہر کیا جاریا ہے۔

موسم گرما کی تعطیلات کے باعث شہریوں نے پاکستان کے بالائی علاقوں اور تفریح مقامات کا رخ کیا۔

قراقرم ہائی وے سے متصل بابو سر ٹاپ، جو کہ وادئ کاغان کا سب سے اونچا علاقہ ہے — فوٹو: اے پی پی

رواں ماہ ملک میں مون سون کی بارشوں کے بعد دریائے سندھ میں پانی کی سطح بلند ہونا شروع ہوگئی — فوٹو: اے پی پی

مظفر آباد آزاد کشمیر کے ایک گاؤں کی رات میں لی گئی ایک خوصورت تصویر — فوٹو: اے پی پی

فوٹو گرافر نے پشاور میں قائم تاریخی مسجد بالا حصار کا ایک خوبصورت منظر اپنے کیمرے کی آنکھ میں محفوظ کرلیا — فوٹو: اے پی پی

رواں ہفتے مری میں دھند کے دوران ایک شخص موسم سے لطف اندوز ہوتے ہوئے اس موقع پر ایک شخص مکئی خرید رہا ہے— فوٹو: اے پی پی

پاکستان کے شمالی علاقہ جات میں وادی ہنزہ میں پہاڑوں کا ایک منظر — فوٹو: اے پی پی

گرمی کی شدید لہر کے دوران راولپنڈی میں لیموں کا شربت فروخت ہو رہا ہے — فوٹو: اے پی پی

پاکستان کے پہاڑی علاقے مری کا ایک خوبصورت منظر — فوٹو: اے پی پی

وادئ کالاش کی خواتین اپنے روایتی لباس میں بات چیت کرتے ہوئے دیکھی جاسکتی ہیں — فوٹو: اے پی پی

فروخت کیلئے کٹے ہوئے آڑو رکھے گئے ہیں — فوٹو: اے پی پی

وادی ہنزہ کے برف پوش پہاڑوں کا ایک خوبصورت منظر — فوٹو: اے پی پی

پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں کسان چاول کی فصل لگاتے ہوئے — فوٹو: اے پی پی

پاکستان اور چین کے درمیان قائم قراقرم ہائی وے — فوٹو: اے پی پی

کالاش کے ایک مکان کے اندر سے بہن بھائی فوٹو گرافر کو پوز دے رہے ہیں — فوٹو: اے پی پی

لاہور کے مضافات میں ایک شخص اپنی بھینسوں کے ساتھ جوہڑ میں نہا رہا ہے — فوٹو: اے پی پی

خیبرپختونخوا میں دیر سے چترال کو ملانے والی لواری پاس یا لواری ٹاپ — فوٹو: اے پی پی

وادئ کالاش میں ایک بزرگ کمر پر لکڑیاں لادے منزل کی جانب جارہے ہیں — فوٹو: اے پی پی

پنجاب میں چاول کی کاشت کی جارہی ہے — فوٹو: اے پی پی