جرمنی کے شاپنگ سینٹر میں فائرنگ

23 جولائ 2016

جرمنی کے شہر میونخ کے ایک شاپنگ سینٹر فائرنگ سے کے واقعے میں حملہ آور سمیت 9 افراد ہلاک ہوگئے۔

فائرنگ کے اس واقعے میں متعدد افراد زخمی بھی ہوئے، جن کو قریبی ہسپتالوں میں منتقل کیا گیا۔

پولیس کے مطابق میونخ کے اولمپیا شاپنگ سینٹر میں حملہ کرنے والا 18 سالہ نوجوان ایرانی نژاد جرمن تھا۔

رپورٹس کے مطابق حملہ آور نے فائرمگ میں کئی افراد کو نشاشنہ بنانے کے بعد خودکشی کرلی۔

پولیس کے مطابق 18 سالہ حملہ آور اسکول کا طالب علم بھی تھا — فوٹو/ اے ایف پی

حملے میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین نے نے اپنے پیاروں کی تصاویر میڈیا سے کو دکھائیں — فوٹو  اے ایف پی

فائرنگ کے واقعے بعد پولیس نے حملے سے متاثرہ مقامات کو بند کر دیا — فوٹو/ اے ایف پی

فائرنگ کی خبر ملتے ہی سیکیورٹی حکام نے شاپنگ سینٹر کو خالی کروایا — فوٹو/ اے ایف پی

میونخ میں فائرنگ پر سیکیورٹی حکام نے شہریوں کو گھروں سے نہ نکلنے کی ہدایت کی  — فوٹو/ اے ایف پی

بڑی تعداد میں میڈیا نمائندے حملوں کی جگہ پر پہنچے تاہم سیکیورٹی کلیئرنس ملنے پر وہ کوریج کر سکے  — فوٹو/ اے ایف پی

واقعے میں ہلاک ہونے والے افراد کے اہل خانہ نے ان کی یاد میں پھول رکھے — فوٹو/ اے پی

فائرنگ میں کئی بچے بھی نشانہ بنے، جن کو فوری طور پر ہسپتال منتقل کیا گیا — فوٹو/ اے ایف پی

جرمن پولیس کے خصوصی دستوں نے فائرنگ کے واقعے کے بعد متاثرہ علاقے میں سرچ آپریشن کیا — فوٹو/ اے ایف پی

فائرنگ کے دوران متعدد افراد موقع پر ہی ہلاک ہو گئے تھے — فوٹو/ رائٹرز

میونخ میں ہلاک ہونے والے افراد کے لواحقین فائرنگ کے مقام پر پھول لے کر پہچنے  — فوٹو/ اے  پی