ووگ بیوٹی ایوارڈز میں اداکاراؤں کے جلوے

اپ ڈیٹ 28 جولائ 2016

ہندوستان کے نامور میگزین ووگ کے بیوٹی ایوارڈز 2016 میں اس سال اداکاراوں نے دلکش ملبوسات پہن کر شرکت کی۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان کے ساتھ ساتھ بولی وڈ اداکارائیں کترینہ کیف، کرشمہ کپور، پرینیتی چوپڑا بھی اس دوران شاندار انداز میں جلوے بکھیرتی نظر آئیں۔

اس دوران کئی اداکاراوں کو ووگ بیوٹی ایوارڈز سے بھی نوازا گیا۔

پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان جو بولی وڈ میں شاہ رخ خان کی فلم ’رئیس‘ کے ساتھ ڈیبیو کرنے جارہی ہیں، کو ووگ کے ایوارڈ ’Face to watch out for’ سے نوازا گیا۔

دوسری جانب کترینہ کیف کو ’Beauty of the year‘، کرشمہ کپور کو ’Ageless Beauty‘ اور پرینیتی چوپڑا کو ’Inspirational Icon‘ کا ایوارڈ دیا گیا۔

ستاروں سے بھرے اس ایونٹ میں بولی وڈ کی نامور شخصیات نے شرکت کی تھی۔

بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ کترینہ کیف — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
پاکستانی اداکارہ ماہرہ خان — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ کرشمہ کپور — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ پرینیتی چوپڑا — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ ادیتی راؤ حیدری — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ ایلانا ڈی کروز — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ ایلانا ڈی کروز — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ ردھیکا آپٹے — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف
بولی وڈ اداکارہ ردھیکا آپٹے — فوٹو بشکریہ/ بولی وڈ لائف