زیتون اب صرف یورپی یا عرب ممالک کی میراث نہیں رہی، بلکہ زیتون کو اب پوٹھوہار ریجن میں بھی کامیابی سے کاشت کیا جا رہا ہے۔

جہاں پاکستان کو پانی کی شدید قلت کا سامنا ہے تو ایسے میں پوٹھوہار ریجن میں کسان ڈرپ ایری گیشن کے استعمال سے غیر روایتی فصلوں کی کاشت سے مطلوبہ نتائج حاصل کر رہے ہیں۔

کسانوں کا کہنا ہے کہ انہیں اس طریقے کار بہت فائدہ ہوا ہے اور فصلوں پر بھی مثبت اثر پڑا ہے۔

خیال رہے کہ حکومت پنجاب خطہ پوٹھوہار کو زیتون کی وادی میں تبدیل کرنے کے ایک منصوبے پر کام کر رہی ہے جس سے خوردنی تیل کی درآمد میں خاطر خواہ کمی آئے گی۔

تبصرے (1) بند ہیں

ahmakadami Aug 08, 2016 02:10am
why the role of both research officers and agricultural research institute Chakwal is not mentioned ?