صوابی میں پانی گھروں میں داخل، جان بچانے کیلئے لوگ چھتوں پر چڑھ گئے، نوشہرہ میں چھت گرنے سے میاں بیوی جاں بحق، مینگورہ میں بھی طغیانی، چکوال میں نشیبی علاقے زیر آب
ذرائع کے مطابق مقتولین کو 2 سے 3 روز قبل قتل کیا گیا اور ان کی لاشیں پہاڑی علاقے میں پھینک دی گئیں، پولیس نے لاشیں پوسٹ مارٹم کیلئے ہسپتال منتقل کردیں۔
جاں بحق افراد میں 36 سالہ فواد ولد امجد، زوجہ فواد، 7 سالہ ریان ولد فواد، 4 سالہ عائزہ دختر فواد ، 25 سالہ شاہ فہد ولد امجد، 8 سالہ طوبہ دختر جواد شامل ہیں۔