گولان کی پہاڑی میں سکی کی کلاسیں

07 جنوری 2017

اسرائیل کے زیر تسلط سطح مرتفع گولان (ماؤنٹ ہرمن) میں قائم سکی ریزورٹ میں عوام نے آؤٹ ڈور اسپننگ فٹنس کلاس میں شرکت کی جبکہ سکی کی تربیت بھی حاصل کی۔

سطح مرتفع گولان کو گولان کی پہاڑی بھی کہا جاتا ہے جبکہ عربی میں ھضبۃ الجولان کہا جاتا ہے جس کے دو تہائی حصے پر اسرائیل قابض ہے جبکہ مشرقی حصے پر شام کا تسلط ہے۔

1981 میں 6 روزہ جنگ کے بعد اسرائیل نے شام سے سطح مرتفع گولان کے ایک بڑے حصے کو اپنے قبضے میں لیا تھا۔

سطح مرتفع گولان جو حصہ اسرائیل کے قبضے میں ہے اس کو ماؤنٹ ہرمن کہا جاتا ہے جہاں سردیوں کی آمد کےساتھ ہی اسکی ریزورٹ پر لوگوں کی آمد ہوئی اور کلاسیں لی جانے لگیں۔

برف سے ڈھکی گولان کی پہاڑی خوبصورت منظر پیش کررہی تھی—فوٹو: اے ایف پی

سطح مرتفع گولان میں بڑی تعداد میں لوگوں نے فٹنس کلاس میں شرکت کی—فوٹو:اے ایف پی

اسرائیل میں واقع گولان کے حصے کو ماؤنٹ ہرمن سے یاد کیا جاتاہے—فوٹو: اے ایف پی

فٹنس کلاس میں خواتین کی بڑی تعداد بھی شریک تھی—فوٹو: اے ایف پی

ماؤنٹ ہرمن ریزورٹ میں سکی کے دلکش مناظر تھے—فوٹو: اے ایف پی

سردی کے موسم میں برف سے ڈھکی گولان کی پہاڑی میں لوگ سکی کلاس سے محظوظ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

آؤٹ ڈور فٹنس کلاس میں خواتین اور حضرات سبھی شامل تھے—فوٹو: اے ایف پی