نومںتخب وزیراعظم عمران خان کی اہلیہ اور خاتون اول بشریٰ بی بی ایوان صدر پہنچ گئی۔

خاتون اول چار گاڑیوں کے پروٹوکل میں اپنی صاحبزادی اور ان کی دوست کے ہمراہ ایون صدر پہنچی۔

انہوں نے سفید عبایا زیب تن کیا ہوا تھا۔

ضرور پڑھیں

تبصرے (0) بند ہیں