پاکستانی کرکٹ ٹیم کو ایک اور شکست

30 مارچ 2019

آسٹریلیا نے پاکستان سیریز کے چوتھے ایک روزہ میچ میں 6 رنز سے شکست دے کر سیریز میں 4-0 کی فیصلہ کن برتری حاصل کرلی۔

دبئی کرکٹ اسٹیڈیم میں آسٹریلیا نے پہلے بیٹنگ کرتے ہوئے پاکستانی ٹیم کو 278 رنز کا ہدف دیا جس میں گلین میکسویل کے 98 اور عثمان خواجہ کے 62 رنز کے علاوہ الیکس کیری کے 55 رنز بھی شامل تھے۔

ہدف کے تعاقب میں پاکستان کی جانب سے اپنا پہلا میچ کھیلنے والے عابد علی اور محمدرضوان نے دوسری وکٹ کی ریکارڈ شراکت میں 144 رنز بنا کر ٹیم کو جیت کی امید دلائی لیکن عابد علی کے آؤٹ ہونے کے بعد دیگر بلے باز جیت دلانے میں ناکام ہوئے۔

پاکستان نے مقررہ اوورز میں 8 وکٹوں پر 271 رنز بنائے اور میچ میں 6 رنز سے شکست کا سامنا کیا۔

محمد رضوان نے سیریز میں دوسری سنچری مکمل کی لیکن ٹیم کو فتح سے ہم کنار نہ کرواسکے—فوٹو: اے ایف پی

ایرون فنچ5  چوکوں اور ایک چھکے کی مدد سے 39 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

یاسر شاہ نے اسٹوئنس کی وکٹیں بکھیر دیں—فوٹو: اے ایف پی

عثمان خواجہ کو پاکستانی باؤلرز نے باؤنسرز کے ذریعے مشکلات کھڑی کیں—فوٹو: اے ایف پی

دبئی انٹرنیشنل اسٹیڈیم میں تماشائیوں کی قلیل تعداد موجود تھی—فوٹو: اے ایف پی

عثمان شنواری نے میچ میں کوئی وکٹ لینے میں ناکام رہے—فوٹو:اے ایف پی

پاکستان کے قائم مقام کپتان عماد وسیم نے ہینڈزکومب کو پویلین بھیج دیا—فوٹو:اے ایف پی

یاسر شاہ نے دو اہم کھلاڑیوں کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی

گلین میکسویل 98 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

محمد حسنین نے اپنے دوسرے ہی بین الاقوامی میچ میں فنچ جیسے بلےباز کو آؤٹ کیا—فوٹو: اے ایف پی

عثمان خواجہ 62 رنز بنا کر آؤٹ ہوئے—فوٹو: اے ایف پی

الیکس کیری نے کیریئر کی پہلی نصف سنچری مکمل کی—فوٹو: اے ایف پی

عابد علی نے بہترین کارکردگی کا مظاہرہ کیا—فوٹو: اے ایف پی

عابد علی ڈیبیو ون ڈے میں سنچری کرنے والے دنیا کے 15 ویں بلے باز بن گئے—فوٹو: اے ایف پی