دوسرا رخ، 31 جولائی ڈان نیوز 31 جولائ 2022 Doosra Rukh | Selaab Ki Tabah Kariyoun Mai Siyasi Jamatein Benaqab | Dawn News
لاہور: نجی بینک میں 5 کروڑ روپے سے زائد جعلی کرنسی جمع کروانے والے 3 ملازمین گرفتار گرفتار ہونے والوں میں برانچ منیجر شیر قدوس، آپریشن منیجر محمد عاطف اور سی ایس او عبدالرحمٰن شامل ہیں، ترجمان ایف آئی اے
عشق مرشد کی آخری قسط سینماؤں میں پیش، بلال عباس کے والدین جذباتی ہوگئے عشق مرشد کے بڑے پردے پر پریمیئر پنجاب کے دارالحکومت لاہور میں ہوا، جہاں ڈرامے کی کاسٹ اور ٹیم نے بھی اسے دیکھا۔
پیپلز پارٹی کا وفاقی حکومت کا حصہ بننے کا فیصلہ پہلے مرحلے میں وفاقی وزارتیں لی جائیں گی، دوسرے مرحلے میں وزیر مملکت بنائے جائے گے، ذرائع کا دعویٰ
کراچی: صدیوں کی کتھا! (تیرہویں قسط) تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔
24 سال تک اپنے ہی گھر کے تہ خانے میں قید رہنے والی لڑکی کی لرزہ خیز داستان پولیس کے سامنے کیے گئے 42 سالہ عورت کے وہ ہولناک انکشافات، جنہیں جاننے کے بعد آپ زندگی بھر انہیں بھلا نہیں پائیں گے۔
چاند پر گیا پاکستانی سیٹلائٹ ’آئی کیوب قمر‘ کیا ہے؟ ’آئی کیوب قمر‘ سیٹلائٹ کا وزن محض 7 کلو گرام ہے لیکن وہ چینی خلائی مشن کا سب سے اہم کام سر انجام دے گا۔
سوزوکی سوئفٹ کی قیمتوں میں 7 لاکھ 10 ہزار روپے تک کمی سوزوکی سوئفٹ جی ایل ایم ٹی 85 ہزار روپے کمی کے بعد 43 لاکھ 36 ہزار روپے میں دستیاب ہوگی۔
مداح کی جانب سے درفشاں سلیم کو بوسہ دینے کی ویڈیو وائرل وائرل ہونے والی مختصر ویڈیو اداکارہ کی جانب سے اپنے مقبول ڈرامے عشق مرشد کے پریمیئر میں شرکت کرنے کی تقریب کی ہے۔
دبئی کنسرٹ میں ارجیت سنگھ ماہرہ خان کو پہچاننے سے قاصر، معافی مانگ لی لوگوں کو حیرانی ہوگی کہ آج ہمارے درمیان کون موجود ہے، میں ان کو پہچاننے کی کوشش کر رہا تھا،گلوکار
معدنیاتی وسائل سے پاکستان اپنی معیشت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟ سعودی عرب کی دلچسپی سے یا تو پاکستان کی کان کنی کا مستقبل روشن ہوگا یا پھر یہ ایک ادھورا خواب بن کر رہ جائے گا۔
معدنیاتی وسائل سے پاکستان اپنی معیشت کو کیسے بہتر بنا سکتا ہے؟ سعودی عرب کی دلچسپی سے یا تو پاکستان کی کان کنی کا مستقبل روشن ہوگا یا پھر یہ ایک ادھورا خواب بن کر رہ جائے گا۔
تبصرے (0) بند ہیں