روس خلائی پروگرام پر 64 کروڑ ڈالرسے زائد رقم خرچ کرے گا
ماسکو: روس 2020تک اپنے خلائی پروگرام پر64کروڑ50لاکھ ڈالرسے زیادہ رقم خرچ کریگا۔
واضح رہے کہ روس بین الاقوامی خلائی اسٹیشن کی ٹیکنالوجی اور تجربات میں بھی اہم کردار ادا کررہا ہے۔
روسی میڈیا کے مطابق سرکاری پروگرام کی ترجیحات خلاء تک روس کی رسائی کی ضمانت دیا جانا، خلائی ٹکنالوجی کا فروغ اور استعمال اور سماجی معاشی شعبوں کی بہتری کیلئے خلائی ٹکنالوجی کا استعمال شامل ہے دوسری ترجیح سائنسی میدان میں خلائی وسائل کا استعمال اور تیسری ترجیح پائلٹ والے جہاز کے ذریعے پروازیں ہونگی۔












لائیو ٹی وی