ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 09:25pm
درخواست منظوری کی صورت میں مئی کے بلوں میں عوام پر سیلز ٹیکس سمیت27 ارب روپےکا اضافی بوجھ پڑے گا۔
شائع 26 اپريل 2024 01:15pm
پیٹرولیم ڈیلرز کے نزدیک نئے فارمولے سے ہر شہر میں پیٹرول کی قیمت الگ ہوگی جس کا نقصان عوام کو برداشت کرنا ہوگا، رہنما پیٹرولیم ڈیلرز ایسوسی ایشن
اپ ڈیٹ 26 اپريل 2024 03:37pm
وزیر اعظم نے اسمگلنگ کے خاتمے کے لیے متعلقہ سول ایجنسیوں کو زیادہ سے زیادہ تعاون فراہم کرنے کے لیے یہ معاملہ دفاعی حکام کے سامنے بھی اٹھایا ہے۔
شائع 26 اپريل 2024 09:38am
اس کمی کے بعد زرمبادلہ کے مجموعی ذخائر 13 ارب 28 کروڑ 5 لاکھ ڈالر ہوگئے ہیں۔
شائع 25 اپريل 2024 08:47pm
بھارت کے ساتھ تجارتی مذاکرات سے ہماری معیشت کو بہت فائدہ ہوگا، عارف حبیب
شائع 25 اپريل 2024 11:24am
اگر آئی ایم ایف مثبت رائے دیتا ہے تو اس سے سرمایہ کاروں کا اعتماد بڑھے گا، امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم
شائع 25 اپريل 2024 07:45am
مارچ میں ملک کو 20.4 کروڑ ڈالر سے کم غیر ملکی قرضے ملے جو کہ فروری میں 31.8 کروڑ ڈالر تھے۔
شائع 24 اپريل 2024 10:09am
خیبرپختونخوا میں بیوٹی پارلر، شادی ہال، پراپرٹی اور تمباکو کے کاروبار پر فکسڈ ٹیکس عائد کیا جائے گا، ذرائع
شائع 23 اپريل 2024 09:39pm
سمجھ نہیں آرہی ایوان میں کس ایشو پر اتنی جذباتی تقاریر کی جارہی ہیں، سودی نظام کے خاتمے کی سمت جارہے ہیں، محمد اورنگزیب کا قومی اسمبلی میں خطاب
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 08:57pm
ازبکستان سے کے ٹریڈ سیکیورٹیز اور انشر کیپیٹل نے سرحد پار سرمایہ کاری کی حمایت کے لیے شراکت داری قائم کی۔
شائع 23 اپريل 2024 01:40pm
مارچ 2024 میں ایران سے درآمدات کاحجم 9 کروڑ 56 لاکھ ڈالرز رہا جبکہ مارچ 2023 میں ایران سے درآمدات 7 کروڑ 64 لاکھ ڈالرز تھیں، ذرائع
شائع 23 اپريل 2024 12:57pm
آئی ایم ایف قرض پروگرام میں ہوں تو کوئی پلان بی نہیں ہوتا، وفاقی وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 23 اپريل 2024 10:29am
رواں مالی سال کے نو ماہ کے دوران کرنٹ اکاؤنٹ میں 50 کروڑ 80 لاکھ ڈالر کا خسارہ ظاہر کیا گیا ہے۔
شائع 22 اپريل 2024 05:46pm
عوامی فنڈز سے قائم یا کام کرنے والے تمام اداروں کو مالی سال کے کھاتوں کو بند کرنے کے لیے ہر سال 31 مئی تک اپنے اضافی فنڈز واپس کرنے ہوتے ہیں۔
اپ ڈیٹ 22 اپريل 2024 10:26am