CricketAustralia
آسٹریلیا پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں 589 رنز 3کھلاڑی آؤٹ پر اپنی پہلی اننگز ڈکلیئر کردی تھی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 04:15pm
سابق آسٹریلین کپتان اسٹیو اسمتھ نے ٹیسٹ کرکٹ میں 73سال پرانا توڑ کر نیا عالمی ریکارڈ قائم کردیا۔
اپ ڈیٹ 05 دسمبر 2019 04:42pm
پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلین بلے بازوں نے شاندار بیٹنگ کا مظاہرہ کرتے ہوئے نیا ریکارڈ اپنے نام کر لیا۔
شائع 29 نومبر 2019 08:05pm
آسٹریلین صحافی نے پاکستانی فاسٹ باؤلر کی خراب انگریزی کا مذاق اڑاتے ہوئے ایک ٹوئٹ کی جو انہیں مہنگی پڑ گئی۔
شائع 29 نومبر 2019 06:35pm
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ میں پہلے دن کے اختتام پر ایک وکٹ کے نقصان پر 302رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 29 نومبر 2019 05:23pm
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں ناکامی کے بعد ٹیم مینجمنٹ کے حارث سہیل سے خراب رویے کا انکشاف ہوا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2019 03:12pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان دو ٹیسٹ میچوں کی سیریز کا دوسرا میچ کل سے ایڈیلیڈ میں کھیلا جائے گا۔
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2019 11:45pm
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف دوسرے ٹیسٹ میچ کے لیے ٹیم کامبی نیشن برقرار رکھتے ہوئے کوئی تبدیلی نہ کرنے کا اعلان کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 02 دسمبر 2019 03:12pm
دوسرے ٹیسٹ میچ میں عباس کو پنک گیند سے کھیلنا آسٹریلین باؤلرز کے لیے بہت مشکل ہوگا، اوپننگ بلے باز امام الحق
اپ ڈیٹ 28 نومبر 2019 12:46am
یاسر شاہ نے برسبین ٹیسٹ میں اسٹیون اسمتھ کو آؤٹ کرنے کے بعد انگلیوں سے 7کا اشارہ کیا تھا۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 02:23pm
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں کم رنز پر آؤٹ ہونے پر ٹیسٹ کرکٹ میں عالمی نمبر ایک بلے باز نے خود کو سزا دی۔
اپ ڈیٹ 30 نومبر 2019 02:21pm
پہلے ٹیسٹ میچ سے فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ڈراپ کرنے کے حیران کن اقدام پر ٹیم مینجمنٹ کو شدید تنقید کا سامنا کرنا پڑا تھا۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 01:09am
عمران خان نے آسٹریلیا کے خلاف شاندار سنچری اسکور کرنے پر بابر اعظم کو مبارکباد پیش کی۔
اپ ڈیٹ 26 نومبر 2019 01:19pm
سٹریلین اوپنر ڈیوڈ وارنر نے نوجوان فاسٹ باؤلر نسیم شاہ کی باؤلنگ کی تعریف کرتے ہوئے ان کے مستقبل کو تابناک قرار دیا۔
اپ ڈیٹ 27 نومبر 2019 01:27am
پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں آسٹریلیا نے وارنر اور لبوشین کی سنچریوں کی بدولت پہلی اننگزمیں 340رنزکی برتری حاصل کی۔
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2019 12:52pm
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان میچ میں پاکستانی باؤلرز نے 21نوبال کیں جو امپائر نے نوبال قرار ہی نہیں دیں۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 11:11pm
پاکستان نے آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کی فائنل الیون سے مایہ ناز فاسٹ باؤلر محمد عباس کو ڈراپ کردیا تھا۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 11:11pm
نسیم شاہ نے آسٹریلیا کے خلاف کیریئر کے پہلے ہی ٹیسٹ میچ میں تیز رفتار باؤلنگ کر کے سب کو اپنا مداح بنا لیا۔
شائع 22 نومبر 2019 11:08am
پاکستان اور آسٹریلیا کے درمیان پہلے ٹیسٹ میچ میں نسیم شاہ نے انٹرنیشنل کیریئر کا ڈیبیو کیا ہے۔
اپ ڈیٹ 25 نومبر 2019 11:11pm
محمد رضوان کو پیٹ کمنز کی گیند پر آؤٹ قرار دیا گیا تھا حالانکہ نوبال ہونے کے باوجود انہیں ناٹ آؤٹ قرار نہیں دیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 12:09pm
آسٹریلیا نے پاکستان کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں بلے بازوں کی شاندار کارکردگی کی بدولت ایک وکٹ کے نقصان پر 312رنز بنا لیے۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 12:51pm
پاکستان کی ٹیم آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ میں عمدہ اوپننگ شراکت کے باوجود پہلی اننگز میں 240 رنز پر ڈھیر ہو گئی۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 12:57am
آسٹریلیا کے خلاف پہلے ٹیسٹ میچ کے دوران قومی ٹیم کے اوپنرز نے 75 رنز کی شاندار شراکت قائم کر کے ریکارڈ قائم کیا۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 12:46am
قومی ٹیم کےنوجوان بلے باز بابر اعظم کا آسٹریلین فاسٹ باؤلر کے ہاتھوں آؤٹ ہونے کا سلسلہ تھمنے کا نام نہیں لے رہا۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 12:54am
کمنز کی جس گیند پر محمد رضوان کو آؤٹ قرار دیا گیا وہ واضح طور پر نو بال تھی لیکن امپائر نے باؤلر کے حق میں فیصلہ دیا۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 09:52am
اوپنرز کے بہتر آغاز کے بعد مڈل آرڈر مکمل ناکام ہوگیا،اسد شفیق نے قومی ٹیم کا اسکور 240 تک پہنچانے میں اہم کردار ادا کیا۔
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2019 07:46pm
برسبین کے گابا اسٹیڈیم میں قومی ٹیم کے باؤلنگ کوچ وقار یونس نے نسیم شاہ کو ٹیسٹ کیپ پہنائی۔
اپ ڈیٹ 23 نومبر 2019 02:00pm
بابر اعظم کی ٹیسٹ کرکٹ میں صرف 35کی اوسط کے باوجود سابق آسٹریلین کپتان نے ٹیسٹ سیریز کیلئے انہیں خطرہ قرار دے دیا۔
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 02:41pm
دنیا کے ہر بلے باز کی ایک کمزوری ہوتی ہے اور باؤلر کو اس کمزوری سے فائدہ اٹھانے میں دلچسپی بھی ہونی چاہیے، ہیڈ کوچ
اپ ڈیٹ 22 نومبر 2019 11:03am
کرکٹ آسٹریلیا نے ضابطہ اخلاق کی خلاف ورزی کی مرتکب ایمیلی اسمتھ پر ایک سال کی پابندی عائد کردی۔
اپ ڈیٹ 21 نومبر 2019 09:54pm