سندھ ہائی کورٹ میں ہاؤسنگ سوسائٹی کی لیز سے متعلق کیس کی سماعت کے دوران سرکاری افسر میتھس کی اسپیلنگ تک نہ بتا سکے جس پر عدالت میں قہقہے لگ گئے۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 08:10pm
آئندہ چند روز کے دوران ملک کے بیشتر حصوں کو شدید گرمی کی لہر اپنی لپیٹ میں لیے رکھی گی، محکمہ موسمیات کا انتباہ
شائع 18 مئ 2024 06:06pm
سروے مکمل کرنے کے لیے تمام ریکارڈ اور نقشہ جات کا جائزہ لیا جائے، ترقیاتی منصوبے سے نکاسی آب سمیت پانی کے ذرائع متاثر نہ ہوں، جسٹس صلاح الدین
شائع 18 مئ 2024 05:33pm
پیپلزپارٹی نے ایم کیو ایم کو قائمہ کیٹیوں کے معاملے پر دوبارہ مذاکرات کی دعوت دے دی۔
شائع 18 مئ 2024 03:47pm
کال سینٹر میں پستول سے ٹک ٹاک کیلئے ویڈیو بنارہے تھے کہ اچانک گولی چل گئی، زیر حراست ملزم کا پولیس کو بیان
شائع 18 مئ 2024 01:00pm
16سالہ عبداللہ آج میٹرک کا پرچہ دینے کے بعد گھر گیا تھا، شام میں کام کرنے کے لیے کال سینٹر آیا تو فرش پر اس کی گولی لگی لاش پڑی ملی، پولیس
شائع 17 مئ 2024 11:43pm
بچہ 21 مارچ کو کھلے گٹر میں گر کر جاں بحق ہوا تھا، دادا نے واقعے کو انتظامیہ کی غفلت کا نتیجہ قرار دیتے ہوئے اندراج مقدمہ کی درخواست کی تھی۔
اپ ڈیٹ 18 مئ 2024 12:22am
عباسی شہید ہسپتال کے ایمرجنسی وارڈ میں اسٹریچر تک موجود نہیں اور تیماردار مریضوں کو گود میں اٹھا کر دوسرے ہسپتال لے جانے پر مجبور ہیں۔
شائع 17 مئ 2024 04:57pm
پبلک ٹوائلٹس تعمیر نہ کرنا بنیادی انسانی حقوق کی خلاف ورزی ہے، درخواست گزار
شائع 17 مئ 2024 10:52am
ملزم کے خلاف تھانہ سی ٹی ڈی کراچی میں دہشت گردی کا مقدمہ درج، مزید تفتیش جاری ہے، ترجمان سی ٹی ڈی
شائع 17 مئ 2024 08:58am
زینبیون گروپ کا ماسٹر مائنڈ بیرون ملک مقیم اور ٹارگٹ کلنگ کے لیے فنڈز فراہم کرتا ہے، کالعدم تنظیم کے دو ملزمان کو گرفتار کر لیا ہے، سربراہ سی ٹی ڈی
شائع 16 مئ 2024 11:05pm
راولپنڈی پولیس نے بتایا 2 بچیوں کے اغوا کی ایف آئی آر 7 ماہ پہلے درج کی گئی تھی، دونوں بچیاں کزن ہیں جنہیں ورغلا کر اغوا کیا گیا تھا، ڈی آئی جی ساؤتھ
شائع 16 مئ 2024 10:21pm
ڈپٹی کمشنر ضلع ایسٹ عدالتی حکم موصول ہونے کے 2 روز میں جلسے سے متعلق میٹنگ بلائیں جس میں درخواست گزار سمیت تمام اسٹیک ہولڈرز کو شامل کیا جائے، سندھ ہائیکورٹ
شائع 16 مئ 2024 09:58pm
ملزم چیز کی دکان سے اغوا کرکے کوئٹہ لے گیا جہاں 20 سے زائد دن رکھا گیا اور اس دوران زیادتی کی گئی، متاثرہ لڑکی
شائع 16 مئ 2024 08:40pm
18 گریڈ کے پی سی ایس افسر آصف رضا چانڈیو کو ڈائریکٹر لینڈ تعینات کردیا گیا۔
شائع 16 مئ 2024 03:40pm