حکومت نے اجازت دی تو ہی چیمپیئنز ٹرافی کیلئے بھارتی ٹیم پاکستان بھیجیں گے، راجیو شکلا آئی سی سی چیمپیئنز ٹرافی اگلے سال فروری سے مارچ تک پاکستان میں کھیلی جائے گی، میڈیا رپورٹس کے مطابق شاید بھارتی ٹیم ایونٹ کے لیے پاکستان نہ جائے۔ شائع 07 مئ 2024 08:35pm وٹس١یپ
سلطان اذلان شاہ کپ: پاکستان اور جاپان کے درمیان میچ 1-1 گول سے برابر پاکستان نے اپنے تیسرے پول میچ میں جاپان کےخلاف آخری لمحات میں گول اسکور کرکے میچ ڈرا کردیا۔ شائع 07 مئ 2024 06:05pm وٹس١یپ
ہماری تمام تر توجہ ورلڈکپ جیتنے پر مرکوز ہے، بابر اعظم ویرات کوہلی کے خلاف نہیں بلکہ ہم پوری بھارتی ٹیم کے خلاف منصوبہ بندی کریں گے، کپتان قومی کرکٹ ٹیم اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 12:25pm وٹس١یپ
پاکستان کی اذلان شاہ کپ میں لگاتار دوسری فتح، جنوبی کوریا کو 0-4 سے شکست سلطان اذلان شاہ کپ میں پاکستان نے جنوبی کوریا کے خلاف میچ کے پہلے ہاف میں تین اور دوسرے ہاف میں ایک گول اسکور کیا۔ شائع 05 مئ 2024 05:58pm وٹس١یپ
محسن نقوی کا ٹی ٹوئنٹی ورلڈ کپ جیتنے پر ہر کھلاڑی کو ایک لاکھ ڈالر انعام دینے کا اعلان میدان میں مقابلہ ہوتا نظر آنا چاہیے، جیت آپ کے لئے اور ہار میرے لیے ہو گی، چیئرمین پی سی بی کی کھلاڑیوں سے ملاقات کے دوران گفتگو اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 05:29pm وٹس١یپ
100 فیصد فٹ ہوچکا ہوں، ورلڈ کپ نہ جیتنے کا کوئی جواز نہیں، اعظم خان جیسی ہماری ٹیم ہے ورلڈ کپ نہ جیتنے کا کوئی جواز نہیں ہے، فٹنس پر دو ہفتے کام کیا ہے، قومی کرکٹر اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 03:51pm وٹس١یپ
ویمن ٹی ٹونٹی ورلڈکپ کے شیڈول کا اعلان پاکستان کرکٹ ٹیم گروپ اے میں آسٹریلیا، بھارت، نیوزی لینڈ اور کوالیفائر ون میں شامل ہے، 6 اکتوبر کو روایتی حریف بھارت کے خلاف مقابلہ ہوگا۔ اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 03:29pm وٹس١یپ
باکسر عامر خان ایک دن کے لیے پاک فوج کے اعزازی کیپٹن بن گئے جنرل سید عاصم منیر اور پاکستان آرمی کا بہت شکریہ جنہوں نے مجھے کیپٹن کے رینک سے نوازا، باکسر کا پیغام اپ ڈیٹ 05 مئ 2024 02:51pm وٹس١یپ
نائلہ کیانی 8 ہزار میٹر بلند 11 چوٹیاں سر کرنے والی پہلی پاکستانی بن گئیں پاکستانی کوہ پیما نے دنیا کی پانچویں بلند چوٹی مکالو سر لیا، یہ شاندار کارنامہ انجام دینے والی وہ پہلی پاکستانی خاتون بن گئی ہیں۔ شائع 05 مئ 2024 11:02am وٹس١یپ
اذلان شاہ ہاکی کپ میں پاکستان کا کامیاب آغاز، ملائیشیا کو 4-5 سے شکست دے دی میچ کے آخری کوارٹر میں پاکستان نے چار گول اسکور کیے، پاکستان کے سفیان خان نے میچ میں عمدہ ہیٹ ٹرک اسکور کی۔ شائع 05 مئ 2024 12:18am وٹس١یپ
فیملی کے ساتھ باہر جاؤں اور جب کوئی ’چاچو‘ کہے تو عجیب لگتا ہے، افتخار احمد ہمارا اس ورلڈکپ میں کسی ایک ٹیم پر فوکس نہیں، ہمارے لیے کینیڈا بھی اتنی ہی مضبوط ہے جتنی بھارت ہے، آل راؤنڈر شائع 04 مئ 2024 03:47pm وٹس١یپ
امریکا نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ اسکواڈ کا اعلان کردیا، اہم کھلاڑی شامل 31 سالہ وکٹ کیپر بلے باز مونانک پٹیل ٹیم کی قیادت کریں گے، متعدد مشہور کھلاڑی اسکواڈ کا حصہ ہیں۔ شائع 04 مئ 2024 02:44pm وٹس١یپ
چیمپئنز ٹرافی 2025 کے باعث پی ایس ایل 10 کی نئی ونڈو تجویز پاکستان میں شیڈول آئی سی سی چیمپئنز ٹرافی کے باعث پی ایس ایل کے اگلے سیزن کو 8 اپریل سے 20 مئی 2025 تک کرانے کی تجویز دی گئی ہے۔ اپ ڈیٹ 04 مئ 2024 05:55pm وٹس١یپ
ویسٹ انڈیز نے ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کیلئے اسکواڈ کا اعلان کر دیا رومین پاول دو بار چیمپئن بننے والے ٹیم کی قیادت کریں گے، فاسٹ فاؤلر الزاری جوزف نائب کپتان مقرر کردیے گئے۔ شائع 04 مئ 2024 02:18pm وٹس١یپ
باکسر عامر خان اور شاہزیب رند کی آرمی چیف سے ملاقات ملاقات کے دوران آرمی چیف نے کھیلوں کے میدان میں شاندار کامیابیوں پر دونوں کھلاڑیوں کو سراہا۔ شائع 04 مئ 2024 11:10am وٹس١یپ
پاکستان ویمنز ٹیم کو پانچویں ٹی20 میں شکست، سیریز 1-4 سے ویسٹ انڈیز کے نام پاکستان ویمنز ٹیم نے 8 وکٹوں کے نقصان پر 134 رنز بنائے، ہیلی میتھیوز کی نصف سنچری کی بدولت ویسٹ انڈیز نے دو وکتوں پر ہدف حاصل کر لیا۔ شائع 03 مئ 2024 11:30pm وٹس١یپ
ٹی ٹوئنٹی ورلڈکپ کے پہلے راؤنڈ کے 26 میچز کے میچ آفیشلز کا اعلان ٹی ٹوئنٹی کے پہلے راؤنڈ میں 20 امپائرز اور 6 میچ ریفریز فرائض انجام دیں گے۔ اپ ڈیٹ 03 مئ 2024 04:19pm وٹس١یپ