ای سی سی نے پاور سیکٹر کے لیے 127 ارب 50 کروڑ روپے کی رقم جاری کرنے کی منظوری بھی دی۔
شائع 07 مئ 2024 08:06pm
ٹریک اینڈ ٹریس سسٹم میں ناقص منصوبہ بندی اور نفاذ کے حوالے سے غفلت کی وجہ سے ملکی معیشت کو نقصان پہنچا، شہباز شریف
شائع 07 مئ 2024 08:52pm
ایف بی آر کے گریڈ 20 کے محمد خالد جمیل پروجیکٹ ڈائریکٹر مقرر کیے گئے ہیں، ٹیم ڈیجیٹلائزیشن کے لیے طریقے اور عملدرآمد کے کام کی نگرانی کرے گی۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 08:23pm
قیمت میں کمی کے بعد فی تولا سونا 2 لاکھ 40 ہزار روپے کا ہو گیا۔
شائع 07 مئ 2024 03:15pm
تجارتی خسارہ بالکل قابو میں ہے، اسی طرح زرعی جی ڈی پی میں 5 فیصد مثبت نمو ہے، وفاقی وزیر خزانہ
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 02:04pm
پیپلز پارٹی کی تشکیل کردہ کمیٹی میں شیری رحمن، سید نوید قمر اور سلیم مانڈوی والا شامل ہیں۔
اپ ڈیٹ 07 مئ 2024 11:41am
صبح تقریباً 10 بج کر 40 منٹ پر کے ایس ای-100 انڈیکس 427 پوائنٹس یا 0.59 فیصد بڑھ کر 73 ہزار 191 پر جا پہنچا۔
شائع 07 مئ 2024 10:49am
اگر ٹیلی کام آپریٹرز آئی ٹی جی او کی تعمیل کرتے ہیں تو متاثرہ افراد سیلولر موبائل آپریٹرز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کر سکتے ہیں، خط
شائع 07 مئ 2024 10:07am
پاور ڈویژن نے 2.5 ارب روپے کے ایک اور ٹیکنیکل سپلیمنٹری گرانٹ کا بھی مطالبہ کیا ہے۔
شائع 07 مئ 2024 10:32am
خدمات کی برآمدات بڑھ کر 71 کروڑ 7 لاکھ ڈالر تک پہنچ گئیں، پاکستان ادارہ شماریات
شائع 07 مئ 2024 10:10am
قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 2 ہزار 143 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے پر پہنچ گیا۔
شائع 06 مئ 2024 06:00pm
بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب کی ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں، ہم پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ابراہیم المبارک
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 02:14pm
صدر ایشیائی ترقیاتی بینک نے وزیر اقتصادی امور احد چیمہ کی زیر قیادت پاکستانی وفد کے ساتھ ملاقات کی.
شائع 06 مئ 2024 12:58pm
حکومت نے ابتدائی 9 ماہ کے دوران ایس او ایز کو دیے گئے قرضوں سے منافع کی مد میں تقریباً 227 ارب روپے اکٹھے کیے۔
شائع 06 مئ 2024 11:35am
دن بھر مجموعی طور پر 364 کمپنیوں کے شیئرز میں کاروبار ہوا، 257 کمپنیوں کے شیئرز کی قیمتوں میں اضافہ جبکہ 107 کے شیئرز میں کمی ہوئی۔
اپ ڈیٹ 06 مئ 2024 06:00pm