آصف علی زرداری ، نواز شریف ، اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔
شائع07 مئ 202411:29am
اگر ٹیلی کام آپریٹرز آئی ٹی جی او کی تعمیل کرتے ہیں تو متاثرہ افراد سیلولر موبائل آپریٹرز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کر سکتے ہیں، خط
شائع07 مئ 202410:07am
کویتی ہسپتال نے منگل کو ایک تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
شائع07 مئ 202409:41am
اداکارہ کی جانب سے ذو معنی کیپشن لکھے جانے اور بولڈ لباس پہننے پر صارفین نے انہیں آڑے ہاتھوں لیا اور انہیں شرم دلانے کی کوشش کی۔
شائع06 مئ 202410:29pm
امریکا اور اس کے یورپی اتحادی دسیوں ارب ڈالر کے ہتھیاروں کے ساتھ یوکرین کی حمایت کر کے دنیا کو جوہری طاقتوں کے درمیان تصادم کے دہانے پر دھکیل رہے ہیں، ماسکو
شائع06 مئ 202409:48pm
شر گینگ کے ٹھکانوں کو بھاری اسلحے سے نشانہ بنایا، بکتر بند گاڑیوں اور جدید ٹکنالوجی کا استعمال کیا گیا، ڈسٹرکٹ پولیس افسر رضوان گوندل
شائع06 مئ 202408:27pm
اگر وزیر دفاع کہہ رہے ہیں تو آگے بڑھیں، ہم کون ہیں روکنے والے؟ لیکن یاد رکھیں ان کے پاس ایٹم بم ہیں اور بدقسمتی سے وہ ایٹم بم ہم پر گرے گا، فاروق عبداللہ
شائع06 مئ 202406:36pm
قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 2 ہزار 143 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے پر پہنچ گیا۔
شائع06 مئ 202406:00pm
نیب کی ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کی جاتی ہے اور ریفرنس میں نامزد ملزمان شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسمٰعیل اور دیگر کو بری قرار دیا جاتا ہے، حکم نامہ
شائع06 مئ 202405:22pm
مرحوم عامر لیاقت نے فروری 2022 میں 18 سالہ دانیہ ملک سے تیسری شادی کی تھی، جنہوں نے محض 3 ماہ بعد مئی میں تنسیخ نکاح کے لیے عدالت سے رجوع کیا تھا۔
اپ ڈیٹ07 مئ 202412:39pm
چینی صدر نے جس انداز میں انٹونی بلنکن کا استقبال کیا، اس نے ظاہر کیا کہ بیجنگ بھی واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم کرنے کا خواہش مند ہے۔
اپ ڈیٹ06 مئ 202403:49pm
اداکارہ نے انسٹاگرام پر ویڈیو شیئر کی، جس میں مرد اور خاتون کے چہرے دکھائی نہیں دیتے، تاہم اداکارہ نے مختصر کیپشن میں نئی زندگی کے آغاز کی تصدیق کی۔
شائع06 مئ 202403:23pm
پاسپورٹ مافیا کے خلاف اقدمات کیے جا رہے ہیں، جن نہیں ہوں کہ حکم دوں اور مافیا ختم ہوجائے، اس لیے انسان اور جن میں تھوڑا فرق ضرور رکھیں، وفاقی وزیر داخلہ
اپ ڈیٹ06 مئ 202406:17pm
غیر رجسٹرڈ گاڑیاں زیادہ تر دہشت گردی میں استعمال ہوتی ہے، شہری ایکسائز ڈیپارٹمنٹ سے اپنی اصل نمبر پلیٹ وصول کریں، وزیر اطلاعات سندھ
شائع06 مئ 202401:46pm
سی سی ٹی وی کیمروں میں دیکھا جاسکتا ہے، درخواست گزار کا شوہر اغوا کیا گیا، انہوں نے مقدمہ درج کیا اب تک کارروائی نہیں ہوئی، وکیل
اپ ڈیٹ06 مئ 202402:07pm
آصف علی زرداری ، نواز شریف ، اعظم یوسف رضا گیلانی کے خلاف توشہ خانہ گاڑیوں کے ریفرنس پر سماعت احتساب عدالت اسلام آباد کے جج ناصر جاوید رانا نے کی۔
شائع07 مئ 202411:29am
اگر ٹیلی کام آپریٹرز آئی ٹی جی او کی تعمیل کرتے ہیں تو متاثرہ افراد سیلولر موبائل آپریٹرز کے خلاف قانونی چارہ جوئی کر سکتے ہیں، خط
شائع07 مئ 202410:07am
کویتی ہسپتال نے منگل کو ایک تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
شائع07 مئ 202409:41am
سنی اتحاد کونسل کی اپیل پر سماعت جسٹس منصور علی شاہ کی سربراہی میں جسٹس محمد علی مظہر اور جسٹس اطہر من اللہ پر مشتمل تین رکنی بینچ نے سماعت کی۔
اپ ڈیٹ06 مئ 202402:05pm
بڑی تعداد میں پاکستانی سعودی عرب کی ترقی میں کردار ادا کررہے ہیں، ہم پاکستان کو معاشی طور پر مضبوط دیکھنا چاہتے ہیں، ابراہیم المبارک
اپ ڈیٹ06 مئ 202402:14pm
شر گینگ کے ٹھکانوں کو بھاری اسلحے سے نشانہ بنایا، بکتر بند گاڑیوں اور جدید ٹکنالوجی کا استعمال کیا گیا، ڈسٹرکٹ پولیس افسر رضوان گوندل
شائع06 مئ 202408:27pm
قیمت میں اضافے سے فی تولہ سونا 2 لاکھ 40 ہزار 500 روپے کا ہوگیا۔ دس گرام سونا 2 ہزار 143 روپے بڑھ کر 2 لاکھ 6 ہزار 190 روپے پر پہنچ گیا۔
شائع06 مئ 202406:00pm
نیب کی ایل این جی ریفرنس واپس لینے کی درخواست منظور کی جاتی ہے اور ریفرنس میں نامزد ملزمان شاہد خاقان عباسی، مفتاح اسمٰعیل اور دیگر کو بری قرار دیا جاتا ہے، حکم نامہ
شائع06 مئ 202405:22pm
کویتی ہسپتال نے منگل کو ایک تازہ ترین اعداد و شمار جاری کرتے ہوئے بتایا کہ اسرائیلی حملوں میں 11 افراد شہید اور درجنوں زخمی ہوگئے ہیں۔
شائع07 مئ 202409:41am
امریکا اور اس کے یورپی اتحادی دسیوں ارب ڈالر کے ہتھیاروں کے ساتھ یوکرین کی حمایت کر کے دنیا کو جوہری طاقتوں کے درمیان تصادم کے دہانے پر دھکیل رہے ہیں، ماسکو
شائع06 مئ 202409:48pm
اگر وزیر دفاع کہہ رہے ہیں تو آگے بڑھیں، ہم کون ہیں روکنے والے؟ لیکن یاد رکھیں ان کے پاس ایٹم بم ہیں اور بدقسمتی سے وہ ایٹم بم ہم پر گرے گا، فاروق عبداللہ
شائع06 مئ 202406:36pm
چینی صدر نے جس انداز میں انٹونی بلنکن کا استقبال کیا، اس نے ظاہر کیا کہ بیجنگ بھی واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم کرنے کا خواہش مند ہے۔
اپ ڈیٹ06 مئ 202403:49pm
ہسپتال میں ٹیسٹ کے دوران میرے جسم میں نشہ آور اشیا کی موجودگی کی تصدیق ہوئی ہے لیکن میں نے خود وہ نشہ آور اشیا نہیں لی تھیں، بریٹینی لاؤگا
شائع05 مئ 202409:43pm
جنوبی امریکا کے سب سے بڑے ملک میں تباہ کن موسمی واقعات کے سلسلے کے حالیہ واقعے میں کم از کم 101 افراد لاپتا ہوئے ہیں، حکام شہری دفاع
شائع05 مئ 202409:47pm
سکھ کمیونٹی اس وقت خوفزدہ ہیں، یہ گرفتاریاں اہم تھیں، کینیڈا ایک مضبوط اور آزاد انصاف کے نظام کے ساتھ قانون کی حکمرانی والا ملک ہے، کینیڈین وزیراعظم
شائع05 مئ 202412:54pm
یہ واضح ہے کہ ہم مزاکرات میں آگے بڑھ رہے ہیں، کچھ مثبت پیشرفت متوقع ہے لیکن ابھی تک ہم اہم نکات پر بات چیت کررہے ہیں، حماس ترجمان
شائع05 مئ 202409:47am
انتخابی نتائج آنے کا سلسلہ جاری ہے جبکہ اعداد و شمار کے مطابق صادق خان نے اپنے مخالف امیدوار سوسن ہال کو شکست دے دی، برطانوی میڈیا
اپ ڈیٹ04 مئ 202408:59pm
کولمبیا یونیورسٹی میں کیمپ لگا کر مظاہرہ کرنے والوں اور پولیس کے درمیان تناؤ حد درجہ بڑھ گیا، 24 گھنٹے کیمپس کے باہر پولیس موجود ہے۔
شائع03 مئ 202406:31pm
غزہ میں موجود صحافیوں کے لیے انسانی مصائب، خون ریزی، ذہنی تھکن، اور یہ خدشہ کہ اگلی ہلاکت کی اطلاع ان کے کسی پیارے کی بھی ہوسکتی ہے، ان کے لیے رپورٹنگ کو انتہائی مشکل بنادیا ہے۔
شائع03 مئ 202412:46pm
سیٹلائٹ آج 2 بجکر 27 منٹ پر روانہ ہوا، سپارکو میں جذباتی مناظر، کنٹرول سینٹر تالیوں سے گونج اٹھا، نعرہ تکبیر اور پاکستان زندہ باد کے نعرے۔
اپ ڈیٹ03 مئ 202405:57pm
ملکی تاریخ کا پہلا سیٹلائٹ مشن چاند پر بھیجنے کی تیاریاں مکمل کرلی گئیں، آئی کیوب قمر چین کے ہینان اسپیس لانچ سائٹ سے خلا میں بھیجا جائے گا
اپ ڈیٹ01 مئ 202409:57am
مذکورہ آلہ شگر اور دیگر بلڈ ٹیسٹ کی اسکریننگ کرنے والے آلے کی طرح ہے، کینسر کے اسکریننگ کے لیے خون کا ایک قطرہ ہی کافی ہوگا، ماہرین
شائع30 اپريل 202408:30pm
ابتدائی طور پر مذکورہ ایپ کو اسمارٹ ٹیلی وژنز کا حصہ بنایا جائے گا، بعد ازاں اسے موبائل اور کمپیوٹر ڈیسک ٹاپ کے لیے بھی پیش کیا جائے گا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202409:10pm
سنگاپور سے پاکستان اور یورپ کو ملانے والی فائبر آپٹیکل کیبل کو کو انڈونیشیا کے قریب 5 کٹ لگے ہیں، ٹھیک ہونے میں ایک ماہ کا عرصہ لگے گا۔
اپ ڈیٹ27 اپريل 202405:58pm
ڈیجیٹل سٹی کے قیام کے لیے اسپیشل ٹیکنالوجی زونز اتھارٹی اور خیبر پختونخوا انفارمیشن ٹیکنالوجی (کے پی آئی ٹی) بورڈ کے درمیان معاہدہ طے پاگیا ہے۔
شائع26 اپريل 202409:25pm
امریکی سینیٹ نے اسرائیل، یوکرین اور تائیوان کی امداد کا بل بھی منظور کیا اور اب تمام بلز امریکی صدر جوبائیڈن کو بھیجے جائیں گے۔
شائع24 اپريل 202409:19pm
سندھ کے دارالحکومت میں کم از کم دو دہائیوں بعد کسی بھی دوسرے ملک کے سربراہ آئے ہیں، ایرانی صدر کی آمد پر شہر میں سیکیورٹی کے انتطامات بھی سخت کیے گئے۔
شائع23 اپريل 202409:26pm
ایلون مسک مودی سے ملاقات کرنے اور بھارتی مارکیٹ میں اپنے بڑے منصوبوں کا اعلان کرنے کیلئے 21 اور 22 اپریل کو دورہ کرنے والے تھے۔
شائع20 اپريل 202402:28pm
چینی صدر نے جس انداز میں انٹونی بلنکن کا استقبال کیا، اس نے ظاہر کیا کہ بیجنگ بھی واشنگٹن کے ساتھ تناؤ کم کرنے کا خواہش مند ہے۔
اپ ڈیٹ06 مئ 202403:49pm
سیسل کوہنے کی کتاب کے جی بی مین، کوڈ میں پیغام رسانی، تصاویر اور مائیکرو ڈاٹس، مذکورہ کتاب میں وہ سب کچھ ہے جس کی 1960ء اور 1970 کی دہائی کے جاسوس تھرلر میں تلاش ہوتی ہے۔
شائع06 مئ 202409:25am
پہلی بار یہ پاکستان سعودی عرب مالیاتی امداد یا کمرشل شراکت داری کے بغیر صرف اقتصادی وعدوں کی بنیاد پر باہمی تعلقات کو فروغ دینے کی کوشش کررہے ہیں۔
شائع04 مئ 202404:48pm
تاریخ کے اوراق، بہمن آباد شہر کی وسعت اور خوبصورتی کا ذکر کرتے نہیں تھکتے لیکن اس شہر کے زوال کے متعلق کمال کی بات یہ ہے کہ کوئی ایک محقق دوسرے محقق سے اتفاق نہیں کرتا۔
شائع03 مئ 202404:09pm
غزہ میں موجود صحافیوں کے لیے انسانی مصائب، خون ریزی، ذہنی تھکن، اور یہ خدشہ کہ اگلی ہلاکت کی اطلاع ان کے کسی پیارے کی بھی ہوسکتی ہے، ان کے لیے رپورٹنگ کو انتہائی مشکل بنادیا ہے۔
شائع03 مئ 202412:46pm
سیاسی جماعتوں کے رہنماؤں، ٹی وی اینکرز اور سوشل میڈیا ٹرولنگ کرنے والے ان تمام افراد کو معافی مانگنی چاہیے جو کیس کے حقائق پر غور کیے بغیر ان الزامات کو بڑھاوا دے رہے تھے۔
شائع02 مئ 202412:55pm
اسحٰق ڈار کی تقرری ظاہر کرتی ہے کہ اتنا کچھ ہوجانے کے بعد بھی شریف خاندان ملک میں آنے والی تبدیلی کو سمجھ نہیں پایا ہے کہ وہ اپنی حمایت کیوں کھو رہے ہیں۔
شائع30 اپريل 202412:40pm
ہر سال رمضان کی آمد کے ساتھ میں دیکھتی تھی کہ میری بڑی بہن کو نیچے گلی میں سحری کے اوقات تک کھیلنے کی اجازت نہیں دی جاتی تھی۔
اپ ڈیٹ30 اپريل 202409:18am
طلبہ کے خلاف کریک ڈاؤن سے دنیا بھر کے آمریت پسند امریکا سے سبق لے رہے ہیں کہ اپنے خلاف اٹھنے والی تنقیدی آوازوں کو مؤثر انداز میں کس طرح دبایا جائے۔
اپ ڈیٹ29 اپريل 202412:28pm
جنسی جرائم میں سزا بڑھانا یا مردانگی کے حوالے سے تصورات تبدیل کرکے جنسی استحصال کا خاتمہ نہیں کیا جاسکتا۔ حقیقی تبدیلی اسی وقت آئی گی جب متاثرہ بچے یا خواتین آواز اٹھانے کی ٹھانیں۔
اپ ڈیٹ25 اپريل 202404:46pm
رانیل وکرماسنگھے کی قائدانہ صلاحیتوں میں ایسی کیا بات تھی کہ جس نے انہیں مستحکم کرنے کے ساتھ ساتھ سری لنکا کو اس کی تاریخ کے بدترین معاشی بحران سے نکالنے میں بھی مدد دی؟
شائع22 اپريل 202403:04pm
ڈیڑھ ہزار سے زائد سیڑھیاں جن کے ذریعے اردگرد کے بلندوبالا پہاڑوں، سرسبز وادیوں، گلیشیئرز اور ندی نالوں کا حسین نظارہ کیا جاسکتا ہے۔
شائع22 اپريل 202410:00am
کراچی کا ایک اور نام ’عورتوں کا بندر‘ ہے جس سے عام فہم یہ مطلب یا معنیٰ اخذ کیا جاسکتا ہے کہ یہاں عورتوں کی حکومت تھی یا یہاں ایک عورت حکمران تھی۔
شائع19 اپريل 202404:04pm
حل کیمروں میں وارداتیں ہوتے دیکھنا نہیں بلکہ قانون نافذ کرنے والے اداروں کی جانب سے جرائم کے خلاف فوری اور باصلاحیت کارروائی کرنا ہے۔
شائع19 اپريل 202402:57pm
عمران خان کے دورِ اقتدار میں سعودی ولی عہد نے دورۃ پاکستان کے دوران 20 ارب ڈالرز کے معاہدوں پر دستخط کیے لیکن ان پر عمل درآمد نہ ہوسکا، بقول نپولین 'وعدہ ہر چیز کا کرو، عمل درآمد کسی پر نہ کرو'۔
اپ ڈیٹ18 اپريل 202404:41pm
مغربی اتحادیوں اور عالمی برادری کی جانب سے تحمل کا مظاہرہ کرنے کے مشورے سے صہیونی حکومت کے پیچھے ہٹنے کا امکان موجود نہیں جوکہ پہلے ہی تنازع کو وسیع کرنے کی کوشش میں ہے۔
شائع17 اپريل 202404:05pm
عسکریت پسندی سے متاثرہ معاشرے فن لینڈ کے تجربے سے سبق سیکھ سکتے ہیں کہ آپریشن سے دہشت گردوں کو تو مارا جاسکتا ہے لیکن انتہا پسندی ختم نہیں ہوگی۔
اپ ڈیٹ17 اپريل 202403:43pm
مودی انتخابات سے قبل فرقہ واریت یا مذہبی انتشار پھیلانے کی کوئی ممکنہ کوشش کرتے ہیں تو اس کا ہدف مغربی بنگال یا آسام ہوسکتا ہے۔
شائع17 اپريل 202409:03am
مونسٹر ورس سلسلے کی پانچویں اور تازہ ترین فلم پاکستان سمیت دنیا بھر کے باکس آفس پر کامیابی کے جھنڈے گاڑ رہی ہے اور ہر گزرتا دن اس کی پسندیدگی میں اضافہ کررہا ہے۔
اپ ڈیٹ16 اپريل 202410:28am
'ایران کا جوابی حملہ فلسطینیوں اور مسلم امہ کو ایک متاثر کُن پیغام دیتا ہے کہ کم از کم ایک مسلم ملک تو ایسا ہے جو اسرائیلی جارحیت کا جواب دینے میں ایک لمحہ بھی نہیں کترائے گا'۔
شائع15 اپريل 202412:24pm
اگرچہ مصنوعی ذہانت کا سیاسی استعمال ابھی اپنے ابتدائی مراحل میں ہے لیکن لوک سبھا کے انتخابات سے یہ اندازہ ہوگا کہ ٹیکنالوجی سیاست کو کیا رنگ دے گی۔
شائع13 اپريل 202403:37pm
ایک دور تھا جب عید پر اسٹیج ڈرامے دیکھنے کے لیے لوگ جوق در جوق تھیٹر ہالز کا رخ کیا کرتے تھے لیکن آج کے دور میں پیش کیے جانے والے اسٹیج ڈرامے تہواروں کی زینت بننے کی سکت نہیں رکھتے۔
شائع11 اپريل 202412:46pm
جس بھی دوست یا عزیز سے آپ خفا ہیں اس کو راضی کرنے یا منانے میں دیر مت کریں آج کا دن اک سنہری موقع ہے کہ ہم نے اپنی اناؤں کے بتوں کو اپنے ہاتھوں سے ڈھا دیں۔
شائع22 اپريل 202309:19am
پہلے چاند رات کو صبح نئے کپڑے پہننے کی خوشی سونے نہیں دیتی تھی اور آج ہم عید کا پہلا دن سو کر گزارنے کا پلان بنا رہے ہوتے ہیں۔
شائع10 اپريل 202409:06am
اس ملک میں آپ خود کو سر سے پاؤں تک ڈھانپ لیں پھر بھی آپ کو زیادتی کا نشانہ بنایا جاسکتا ہے، یہاں تو خواتین قبروں میں بھی محفوظ نہیں ہیں۔
شائع08 اپريل 202412:05pm
جب تک لیبارٹری کے نتائج نہیں آتے تب تک کوئی بھی یقینی طور پر یہ نہیں کہہ سکتا کہ پاؤڈر کیا ہے البتہ زیر بحث پاؤڈر خطرناک کیمیکل ایجنٹس میں سے ایک ہوسکتا ہے۔
شائع06 اپريل 202401:26pm
عمر شاہد حامد کا ایک پولیس افسر کے طور پر ذاتی تجربہ پولیس فورس کے اندرونی کام اور سیاسی چالبازیوں کی عکاسی اور ایک ایسے معاشرے کے بارے میں بصیرت فراہم کرتا ہے جہاں بدعنوانی اور انتہا پسندی عام ہے۔
شائع05 اپريل 202402:43pm
ہائی کورٹ کے چھ ججز کی جانب سے لگائے گئے مداخلت کے الزامات، ذوالفقار علی بھٹو کی سزا کے خلاف اپیل کی سپریم کورٹ میں ہونے والی پیشرفت کی یاد دلاتے ہیں۔
اپ ڈیٹ04 اپريل 202411:11am
اسلام آباد ہائی کورٹ کے ججز بول چکے ہیں اور اب یہ بال عدالتِ عظمیٰ کے کورٹ میں ہے کہ وہ اپنے ادارے کے تقدس کو کیسے برقرار رکھتی ہے۔
شائع03 اپريل 202412:49pm
آٹزم کوئی بیماری نہیں بلکہ یہ وہ ذہنی حالت ہے جس میں بچے مختلف انداز میں سوچتے ہیں، والدین کو سمجھنا چاہیے کہ آٹزم کو ختم نہیں کیا جاسکتا لیکن بچوں کی زندگی ضرور بہتر کی جاسکتی ہے۔
اپ ڈیٹ02 اپريل 202403:28pm