تین افراد کی لاشیں جمعہ اور ایک کی ہفتے کے روز برآمد کی گئی، ان افراد کے بارے میں مانا جا رہا تھا کہ انہیں حماس نے یرغمال بنا لیا ہے۔
شائع 18 مئ 2024 11:10pm
ریڈ سی فیشن شو کے دوران دنیا کے مختلف خطوں کی ماڈلز نے نیم عریاں سوئمنگ ملبوسات پہن کر پول کے گرد کیٹ واک کی۔
شائع 18 مئ 2024 06:11pm
عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقہ کی درخواست پر سماعت، جینوسائیڈ کنونشن کی خلاف ورزی کا الزام حقائق کے منافی ہے، اسرائیل
شائع 17 مئ 2024 10:54pm
غزہ کو ’غیر حماس سویلین انتظامیہ کے ذریعے چلایا جا سکتا ہے جس میں فوجی ذمہ داری اسرائیل کی ہو، نیتن یاہو، غزہ میں فوجی حکومت قائم کرنے پر راضی نہیں ہوں گے، وزیر دفاع
شائع 17 مئ 2024 08:35pm
پولیس نے 146 مرد اور 115 خواتین کو گرفتار کیا جو اپنے کپڑوں، سر، چہرے اور بالوں پر شیطانیت کی علامات، نشانات کے ساتھ ناپسندیدہ اور فحش حالت میں تھے، پولیس
شائع 17 مئ 2024 08:09pm
ہم نے مشرق وسطیٰ میں قیام امن، فلسطینی ریاست کو تسلیم اور اقوام متحدہ میں رکنیت کی منظوری کے لیے کانفرنس بلانے کا مطالبہ کیا، شاہ بحرین
شائع 16 مئ 2024 09:23pm
اس دن اسرائیلی ریاست کے قیام کے موقع پر لاکھوں فلسطینیوں کو اپنے گھروں سے جبراً بے دخل کردیا گیا تھا۔
اپ ڈیٹ 16 مئ 2024 01:27pm
امریکی میڈیا کی جانب سے تصدیق کیے گئے اس نئے پیکج کو قانون سازوں کے ذریعے منظور ہونا ابھی باقی ہے۔
شائع 15 مئ 2024 05:46pm
7 اکتوبر کو حماس کی جانب سے اسرائیل پر حملے کے بعد سے اب تک متعدد امریکی فوجی اہلکار مستعفی ہوچکے ہیں، رپورٹ
شائع 14 مئ 2024 02:57pm
انڈین پورٹس گلوبل لمیٹڈ (آئی پی جی ایل) اور ایران کی پورٹ اینڈ میری ٹائم آرگنائزیشن کے درمیان طویل مدتی معاہدے پر دستخط کیے گئے۔
شائع 13 مئ 2024 09:06pm
گزشتہ 24 گھنٹوں کے دوران کم از کم 63 افراد شہید ہوئے، شہید ہونے والوں کی مجموعی تعداد 35ہزار 34 ہو گئی ہے، رپورٹ
اپ ڈیٹ 13 مئ 2024 10:56am
امریکی سیکریٹری آف اسٹیٹ انٹونی بلنکن نے اسرائیل کو ساڑھے 3ہزار بموں کی فراہمی روکنے کے فیصلے کا دفاع کیا ہے۔
شائع 12 مئ 2024 10:35pm
اسرائیل اُس وقت تک رفح میں داخل نہ ہو جب تک کہ وہ شہریوں کے تحفظ کا کوئی منصوبہ نہیں بنا لیتے، برطانوی وزیرخارجہ
اپ ڈیٹ 12 مئ 2024 03:57pm
رفح کراسنگ پر اسرائیلی قبضے کے باعث اب تک ہزاروں فلسطینی وسطی غزہ منتقل ہوچکے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 01:02pm
ابوظہبی کے نیتن یاہو کے ساتھ تعلقات فوجی مہم کی وجہ سے ٹوٹ گئے ہیں، اماراتی حکام اب ان کے ساتھ شاذ و نادر ہی بات کرتے ہیں۔
شائع 12 مئ 2024 10:31am