بنگلہ دیش کا سیاسی بحران
احتجاجی مظاہرے پر حکومتی حامیوں کے حملے میں کم از کم تین وکلاء زخمی ہوگئے۔
بنگلہ دیشی دارالحکومت ڈھاکہ میں اکتوبر سے سیاسی بحران جاری ہے جس میں اب تک ڈیڑھ سو سے زائد افراد ہلاک ہوچکے ہیں۔