ملٹی میڈیا

تھائی لینڈ کا بحران سنگین

ایک اور اپوزیشن رہنما کے قتل کے بعد تھائی لینڈ میں عام انتخابات کا انعقاد مشکل دکھائی دے رہا ہے۔

تھائی لینڈ میں 2 فروری کے عام انتخابات کا انعقاد مزید مشکل دکھائی دینے لگا۔ ایمرجنسی کے باوجود حکومت لوگوں کے تحفظ اور ان کو سکیورٹی فراہم کرنے میں ناکام نظر آتی ہے۔

Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, Dawn, Dawn News, dawn multimedia protest thailand