ملٹی میڈیا

سوچی ونٹر اولمپک کا آغاز

تیئس فروری تک جاری رہنے والے ان گیمز میں ریکارڈ اٹھاسی ممالک کے اتھیلیٹ شرکت کر رہے ہیں۔

بائیسویں سرمائی اولمپکس آج سے روس کے شہر سُوچی میں شروع ہو رہے ہیں، تیئس فروری تک جاری رہنے والے ان گیمز میں ریکارڈ اٹھاسی ممالک کے اتھیلیٹ شرکت کر رہے ہیں جن میں پاکستان بھی شامل ہے۔

sports Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, Dawn, Dawn News, Sochi Olympic Games. dawn multimeda