ملٹی میڈیا

سوچی اولمپک کی افتتاحی تقریب

رنگا رنگ تقریب فشٹ سٹیڈیم میں ہوئی جہاں چالیس ہزار سے زائد تماشائیوں کے سامنے کھلاڑیوں نے مارچ پاسٹ کیا۔

بائیسویں سرمائی اولمپکس روس کے شہر سُوچی میں شروع ہوگئے ہیں، تیئس فروری تک جاری رہنے والے ان کھیلوں میں ریکارڈ اٹھاسی ممالک کے انتیس سو اتھیلٹیس پندرہ کھیلوں میں اٹھانوے گولڈ میڈلز کے لیے مقابلہ کریں گے۔

Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, dawn multimeda