ملٹی میڈیا

سڈنی میں رنگوں بھری ریس

اس دن کو شرکاء نے کلر کریزی ڈے کا نام دیا اور ایک دوسرے پر رنگ پھینک کر خوب محظوظ ہوئے۔

آسٹریلیا کے مشہور شہر سڈنی میں ہزاروں کی تعداد میں شہریوں نے دوڑ لگائی، لیکن ریسنگ کی ایک انوکھی بات یہ تھی کہ بھاگنے والے ایک طرف اپنی منزل کی جانب رواں دواں تھے تو دوسری جانب مختلف رنگوں میں رنگے جا رہے تھے۔

Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, dawn multimedia colour run austrailia