دنیا

نیو یارک فیشن ویک

انتہائی سرد موسم میں دلفریب موسیقی اور شائقین کو لبھاتی حسیناؤں نے فیشن شو کو یادگار بنا دیا۔

امریکی شہر نیویارک میں فیشن ویک اپنی تمام تر رعنائیوں کے ساتھ جاری ہے، دیدہ زیب ملبوسات زیب تن کیے ریمپ پر چلتی ہوئی ماڈلز حاضرین کے دلوں میں گھر کر گئیں، فیشن کی دنیا میں نت نئے تجربات کا سلسلہ 13 فروری تک جاری رہے گا۔

Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, designer NEW YORK models fashion week dawn multimeda