ملٹی میڈیا

چولستان جیپ ریلی

جیپ ریلی کا تاج رکن سندھ اسمبلی نادر مگسی نے مقررہ فاصلہ صرف دو گھنٹے پندرہ منٹ ميں طے کر کے اپنے سر سجا ليا۔

نویں چولستان جیپ ریلی کا تاج بھی رکن سندھ اسمبلی نادر مگسی نے اپنے سر سجا ليا، انہوں نے مقررہ فاصلہ صرف دو گھنٹے پندرہ منٹ ميں طے کرليا۔ چولستان کے علاقہ قلعہ دراوڑ میں نویں جیپ ریلی کا میدان لگا، فائنل ميں دو سو پچیس کلو میٹر طویل ٹریک پر نواسی ڈرائیورز نے گاڑیاں دوڑائيں۔

Dawn, Dawn News, Dawn Newspaper, dawn urdu, Dawn.com, DawnNews, dawn urdu news. Dawn website, urdu.dawn.com, Dawn, Dawn News, dawn multimeda chaulistan jeep rally