Dawn News Television

اپ ڈیٹ 25 فروری 2014 04:08pm

افغان لڑکے اور ہندوستانی لیپرڈ

افغانستان میں امن کے نایاب قیام کے بعد بچوں کو کھیلنے اور تعلیم کا موقع مل رہا ہے، جبکہ ہندوستان میں ایک تیندوے (لیپرڈ) نے ہسپتال میں گھس کر لوگوں کو بھاگنے پر مجبور کردیا۔

Read Comments