پاکستان

خضدار: بلوچستان نیشنل پارٹی (مینگل) کے دو کارکن ہلاک

موٹر سائیکلوں پر سوار حملہ آوروں نے علی اکبر موسیانی کی گاڑی پر فائرنگ کردی جو کہ بی این پی ایم خضدار کے سربراہ تھے، پولیس۔