Dawn News Television

اپ ڈیٹ 01 اپريل 2014 02:32pm

فروزن آل ٹائم ٹاپ ٹین میں شامل

ڈزنی پروڈکشن کی آسکر ایوارڈ یافتہ فلم 'فروزن' اب تک کی سب سے زیادہ کمانے والی اینیمٹیڈ فلم بن گئی جبکہ اس نے اب تک کی سب سے زیادہ کمانے والی 10 فلموں کی فہرست میں بھی جگہ بنالی ہے۔

Read Comments