Dawn News Television

اپ ڈیٹ 11 اپريل 2014 03:47pm

سکھ یاتری اور بیساکھی میلہ

بیساکھی کے میلے میں شرکت کیلئے سینکڑوں سکھ پاکستان کے علاقوں پنجہ صاحب اور ننکانہ صاحب پہنچ گئے، یہ میلہ سکھوں کے سال کے آغاز پر منایا جاتا ہے۔

Read Comments