پاکستان کا کولی قبیلہ
یہ قبیلہ صحرائے تھر کے زیریں حصے میں مقیم ہے جو دریائے سندھ سے مشرق کی جانب ہے جو مزید کئی شاخوں میں تقسیم ہے۔
جنوب مشرقی پاکستان میں کولی قبیلہ آباد ہے۔ یہ قبیلہ صحرائے تھر کے زیریں حصے میں مقیم ہے جو دریائے سندھ سے مشرق کی جانب ہے۔ یہ قبیلہ مزید کئی شاخوں میں تقسیم ہے، جن میں ودائر کولی، کوچی کولی، اور تھردری کولی شامل ہیں۔ یہ قبیلہ اپنی انڈو آریان زبانیں بولتا ہے۔ نیچے کوچی کولی قبیلے کے افراد کی کچھ تصاویر موجود ہیں۔ ایمینوئیل گڈو: فوٹو