ملٹی میڈیا

سال کا پہلا سورج گرہن

تاہم پاکستان سمیت دیگر ایشیائی ممالک،یورپ، افریقہ اور امریکا میں سورج گرہن جاری ہے۔

رواں سال کا پہلا سورج گرہن جاری ہے تاہم پاکستان سمیت دیگر ممالک میں اسے نہیں دیکھا جاسکتا۔

پاکستانی وقت کے مطابق سورج گرہن صبح آٹھ بج کر 53منٹ پر شروع ہوا اور گیارہ بج کر تین منٹ پر سورج مکمل طور پر چھپ گیا۔

گرہن کا مکمل دورانیہ چار گھنٹے بائیس منٹ رہا جو دوپہر ایک بج کر پندرہ منٹ پر ختم ہوا۔