ملٹی میڈیا

یوکرین میں ریفرینڈم

نواسی فیصد عوام نے آزادی کے حق میں ووٹ ڈالا اور دس فیصد ووٹرز آزادی کے مخالف رہے۔

مشرقی یوکرین کے علاقے ڈونیٹسک میں ریفرنڈم کے بعد ووٹوں کی گنتی مکمل ہوگئی، نواسی فیصد عوام نے آزادی کے حق میں ووٹ ڈالا اور دس فیصد ووٹرز آزادی کے مخالف رہے۔