کان فلم فیسٹیول کا آغاز
اس سال فیسٹیول کا آغاز فلم 'گریس آف موناکو'سے ہوا جسے ہالی وڈ اداکارہ نکول کڈمین نے نبھایا ہے۔
فرانس میں 67 واں سالانہ کان فلم فیسٹیول شروع ہوگیا جہاں پہلے دن معروف اداکارہ نکول کڈمین کی فلم 'گریس آف موناکو' نمائش کیلئے پیش کی گئی جو ہالی وڈ کی مشہور اداکارہ گریس کیلی کی زندگی کا احاطہ کرتی ہے۔